میرا تھریڈ کہاں گیا ؟؟

arifkarim

معطل
میرے خیال میں یہ پوسٹ شاید warez کے زمرے میں آتی ہے اور اسکی یہاں اجازت نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
لبنک یہاں کا کب ہے؟ یہ غلط فورم میں پوسٹ کر دیا گیا ہے. اردو ویب کا اس سے تعلق نہیں.
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا شروع کردہ دھاگہ موجود ہے بلکہ وہاں ایک سوال بھی پوچھا گیا ہے جس کا آپ نے جواب نہیں دیا۔
 

kutkutariyaan

محفلین

kutkutariyaan

محفلین
تمہارا لنک تو تمہاری ساری پ؛وسٹس کا ہے، کیا اس کا پوچھ رہے ہو؟
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=21248
نہیں بھائی جان....
میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ...میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا.... ’’ مائکرسافٹ ٹیمپیلٹس ‘‘ کا.......اُس کا لنک مجھے نہیں مل رہا ہے....

وہ دے دیں....
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں بھائی جان....
میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ...میں نے ایک دھاگہ شروع کیا تھا.... ’’ مائکرسافٹ ٹیمپیلٹس ‘‘ کا.......اُس کا لنک مجھے نہیں مل رہا ہے....

وہ دے دیں....

بھائی جی اگر نہیں مل رہا تو دوبارہ پوسٹ کر دیں یا پھر بالکل صحیح نام بتائیں، کوشش کر لیتے ہیں ڈھونڈنے کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تلاش کیا ہے لیکن نہیں ملا اور نہ آپ کا کوئی دھاگہ حذف کیا گیا ہے۔ آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔
 

kutkutariyaan

محفلین
بھائی جی اگر نہیں مل رہا تو دوبارہ پوسٹ کر دیں یا پھر بالکل صحیح نام بتائیں، کوشش کر لیتے ہیں ڈھونڈنے کی۔

بھائی جان میں نے جب دھاگہ شروع کیا تھا تو اُس کا لنک سمبھال لیا تھا

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=479824#post479824

اب میں اس کو کھولتا ہوں تو یہاں لگتا ہے میرا دھاگہ حذف کیا گیا ہو...
 

kutkutariyaan

محفلین
میں نے تلاش کیا ہے لیکن نہیں ملا اور نہ آپ کا کوئی دھاگہ حذف کیا گیا ہے۔ آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔

بھائی مجھے غلط فہمی بلکل نہیں ہوئی ہے... میں نے سچ میں ’’ مائکرو سافٹ ٹیمپلیٹس‘‘ کا دھاگہ شروع کیا تھا :brokenheart:
 

شمشاد

لائبریرین
دو محفل فورم > اردو ویب پراجیکٹس > اردو سوفٹویر ریلیز
Free Download Millions of *<MS Office Awesome Templates>* {Don't Miss it.}

پر دھاگہ موجود ہے اور وہاں پر یہ سوال پوچھا گیا تھا :

برادرم کیا یہ سبھی ٹیمپلیٹ اوپن سورس اور/یا قانونی طور پر فری ہیں؟

اگر نہیں تو اس موضوع کو حذف کیا جانا چاہئے۔

ربط وہی ہے جو آپ نے بتایا ہے۔
 

kutkutariyaan

محفلین
دو محفل فورم > اردو ویب پراجیکٹس > اردو سوفٹویر ریلیز
Free Download Millions of *<MS Office Awesome Templates>* {Don't Miss it.}

پر دھاگہ موجود ہے اور وہاں پر یہ سوال پوچھا گیا تھا :



ربط وہی ہے جو آپ نے بتایا ہے۔

میں جب آپ کے فراہم کردہ ’’لنک‘‘ پر کلک کرتا ہوں تو مجھے میرا دھاگہ ’’ شو‘‘ نہیں ہوتا :notlistening:

بلکہ یہ میہ چڑھا رہا ہوتا ہے :noxxx:

5whzld.jpg
 

ماوراء

محفلین

شمشاد

لائبریرین
حذف شدہ دھاگہ از: زیک
وجوہات: پائریسی اور سپیم

ناظم اعلٰی نے یہ دھاگہ حذف کیا تھا۔
 
Top