Ali mujtaba 7
لائبریرین
السلام علیکم
میرا نام ہے علی مجتبیٰ
میں ایک لکھاری ہوں
میری عمر صرف تیرہ سال ہے
میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھتا ہوں۔
			
			میرا نام ہے علی مجتبیٰ
میں ایک لکھاری ہوں
میری عمر صرف تیرہ سال ہے
میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھتا ہوں۔
جی اپنا ایک جاسوسی ناول پراسرار چور کی پہلی قسط اپ لوڈ کردی ہےاب فوراً اپنی کہانیاں محفل پر پیش کیجیے تاکہ ہم انہیں پڑھیں اور آپ کو شاباش دیں
آمیناردو محفل فورم پر خوش آمدید.
آپ ان شاء اللہ بڑے لکھاری بنیں گے.![]()
آپ محفل سے محض ایک سال ہی بڑے ہیں۔
جی ہاں میں ناول لکھتا ہوں۔جھے شبہ ہے کہ اتنا چھوٹا لڑکا ناول لکھ سکتا ہوگا !
اچھا۔ کسی کی سرپرستی میں لکھتے ہوں گے ۔ مجھے اس بات کو ہضم کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔جی ہاں میں ناول لکھتا ہوں۔
ویسے ایک بات بتاؤں الحمداللہ میں کسی کی سرپرستی میں نہیں لکھتا۔اچھا۔ کسی کی سرپرستی میں لکھتے ہوں گے ۔ مجھے یہ بات کو ہضم کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
بہت خوب! واقعی آپ تیرہ سال کے ہی ہیں؟ پکی بات ؟ویسے ایک بات بتاؤں الحمداللہ میں کسی کی سرپرستی میں نہیں لکھتا۔
مجھے شبہ ہے کہ اتنا چھوٹا لڑکا ناول لکھ سکتا ہوگا !
