تعارف میرا تعارف

وہ مراسلہ کہاں پوسٹ کیا ہے ؟
چوہدری صاحب ،اس مراسلے پر اور چند دیگرمراسلوں یہ نوٹس آرہی ہے " یہ مراسلہ مدیر کی منظوری کا منتظر ہے اور فی الحال نظرنہیں آئیگا! اب یہ میرے لئے نئی بات ہے! براہ کرم ذرا وضاحت کیجئے ۔شکریہ۔
 
اچھا۔ یہ مسئلہ ہوتا تو ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن کچھ مراسلے بغیر ادارت کے پوسٹ ہو جائیں اور کچھ رہیں ادارت کے منتظر، یہ نئی بات بتائی ہے۔ دیتے ہیں جناب خادم اعلیٰ کو آواز۔
 
مابدولت اپنے نووارد رفیق محفل کو اس پرلطف دیوان خانے میں پہیم وارفتگیُ قلب کیساتھ خوش آمدید کہتے ہوئے ،انہیں یہاں بہترین لمحات گذارنے کی نوید سناتے ہیں۔:):)
بندہ اس حوصلہ افزائی کیلئے حضور کا شکریہ اداکرتا ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
السلام علیکم.
خوش آمدید
پچھلے تین دن کافی کرب میں گزرے اس محفل میں اور اس محفل پر. اس کے بعد آپ کی آمد بہت امید افزا ہے. خدا کی یہ سنت رہی ہے افراد کے لحاظ سے بھی اور امتوں کے لحاظ سے بھی. وہ نئے لوگ بھیجتا رہتا ہے تاکہ گاڑی چلتی رہے.
 
جی بہت بہت شکریہ ،فاخر بھائی جان۔
 
[QUOTE="عبدالقیوم چوہدری, post: 1828515, member: 7743۔علیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں

ادارے کا نام لکھ ڈالیے تاکہ کبھی اس کی تعریف کرتے ہوئے ہم محفلین آپ کو ٹیگ کرنا نا بھولیں۔ :battingeyelashes:[/QUOTE]
جی چوہدری صاحب، میں محکمہ خوراک میں فوڈ گرین انسپکٹر ۔
 
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
تھوڑا تفصیلی تعارف پیش کریں جناب تعلیمی قابلیت اور مشاغل وغیرہ وغیرہ وغیرہ
اردو محفل میں مجھے خاص طورپریہاں استعمال ہونے والی کلاسیکل اردو بہت ایٹریکٹک کرتی ہے ۔اورمجھے ایسی اردو پڑھنے اور سننے کا بہت شوق ہے ،چنانچہ مہربانی سے مجھے ایسے مراسلے لکھنے والے محفلین کے بارے میں بھی راہنمائی فرمائیں جومشکل اردو لکھتے ہیں۔ ،میری قابل احترام بہن۔
 
مجھے ایسے مراسلے لکھنے والے محفلین کے بارے میں بھی راہنمائی فرمائیں جومشکل اردو لکھتے ہیں
مافی مشکل۔۔۔۔ دو من مٹھائی اور کورے لٹھے کے دو تھان لائیں اور ان دو بوہڑ گزیدہ اصحاب کی خدمت اقدس میں نچھاور فرما دیں۔ :p
دونوں حضرات سائیں قائم علی شاہ جی کے ہم جماعت رہے ہیں اور پرانی پرانی، کافی مشکل اردو لکھتے رہتے ہیں۔ :cool2:
محمد امین صدیق
یاز
 
اردو محفل میں مجھے خاص طورپریہاں استعمال ہونے والی کلاسیکل اردو بہت ایٹریکٹک کرتی ہے ۔اورمجھے ایسی اردو پڑھنے اور سننے کا بہت شوق ہے ،چنانچہ مہربانی سے مجھے ایسے مراسلے لکھنے والے محفلین کے بارے میں بھی راہنمائی فرمائیں جومشکل اردو لکھتے ہیں۔ ،میری قابل احترام بہن۔
ویسے تو یہاں سب کی اردو ہی میری اردو سے بہتر ہے خاص طور پر
محمد امین صدیق بھائی کی اردو کافی مشکل سے سمجھ آتی ہے اور بھی بہت سی قابل احترام شخصیات ہیں یہاں جن کی صحبت سے یقیناً آپ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ادب دوست بھیا سید عاطف علی بھائی ظہیراحمدظہیر بھائی محمداحمد بھائی نور سعدیہ شیخ بہنا میرے لیے تو سب ہی بہترین اردو بولنے والے ہیں کس کس کا نام بتاؤں کچھ دونوں میں آپ خود ہی جان لیں گے
 
عثمان

عبدالقیوم چوہدری
 
مافی مشکل۔۔۔۔ دو من مٹھائی اور کورے لٹھے کے دو تھان لائیں اور ان دو بوہڑ گزیدہ اصحاب کی خدمت اقدس میں نچھاور فرما دیں۔ :p
دونوں حضرات سائیں قائم علی شاہ جی کے ہم جماعت رہے ہیں اور پرانی پرانی، کافی مشکل اردو لکھتے رہتے ہیں۔ :cool2:
محمد امین صدیق
یاز
چوہدری صاحب یہ کون سی قسم ہے لٹھے کی؟
 
اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔ مشکل مشکل پنجابی لکھنے، سمجھنے اور سمجھانے کے لیے بھی خدائی خدمتگار موجود ہیں۔ اگر شوق فرمائیں تو بہت سے خاکسار و ناچیز وغیرہ وغیرہ بمعہ اس فقیر کے بمعہ ترجمہ دستیاب ہیں۔:battingeyelashes:
 
عثمان

محفلین
اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔ مشکل مشکل پنجابی لکھنے، سمجھنے اور سمجھانے کے لیے بھی خدائی خدمتگار موجود ہیں۔ اگر شوق فرمائیں تو بہت سے خاکسار و ناچیز وغیرہ وغیرہ بمعہ اس فقیر کے بمعہ ترجمہ دستیاب ہیں۔:battingeyelashes:

ویسے تو یہاں سب کی اردو ہی میری اردو سے بہتر ہے خاص طور پر
محمد امین صدیق بھائی کی اردو کافی مشکل سے سمجھ آتی ہے اور بھی بہت سی قابل احترام شخصیات ہیں یہاں جن کی صحبت سے یقیناً آپ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ادب دوست بھیا سید عاطف علی بھائی ظہیراحمدظہیر بھائی محمداحمد بھائی نور سعدیہ شیخ بہنا میرے لیے تو سب ہی بہترین اردو بولنے والے ہیں کس کس کا نام بتاؤں کچھ دونوں میں آپ خود ہی جان لیں گے
چوہدری صاحب یہ کون سی قسم ہے لٹھے کی؟
اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔ مشکل مشکل پنجابی لکھنے، سمجھنے اور سمجھانے کے لیے بھی خدائی خدمتگار موجود ہیں۔ اگر شوق فرمائیں تو بہت سے خاکسار و ناچیز وغیرہ وغیرہ بمعہ اس فقیر کے بمعہ ترجمہ دستیاب ہیں۔:battingeyelashes:
ارے واہ،،،تب تو یقیناً یہاں پر بہت ہی اچھا وقت گذرے گا کیونکہ ہر رنگ موجود ہے۔زبردست
 
Top