خالد محمود چوہدری
محفلین
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی صاحب محفل میں بہت محبت کے ساتھ خوش آمدید
ویسے "ھاشمی" کے ساتھ "باغی" ذھن میں آتا ہے
ویسے "ھاشمی" کے ساتھ "باغی" ذھن میں آتا ہے
نہیں ہو پا رہی
مشورہ اچھا ہے۔ اورنگزیب عالمگیر کی طرح ٹوپیاں بنانے کا کام تو شروع کر دیا ہے اب اگلا قدم ٹوپیاں کرنا باقی رہ گیا ہے.محفل پر ان دنوں آپ کی ٹوپی کے تو کافی تذکرے ہیں اور یہی آغاز ہوتا ہے پیری مریدی کی جانب قدم بڑھانے کا۔ بس پیچھے نہیں ہٹنا اب۔ آگے بڑھتے جائیں، ٹوپیاں پہناتے جائیں اور پھر دیکھیں قطار اندر قطار مرید ہی مرید ہوں گے۔
شگفتہ بہن کیوں زخموں پر نمک چھڑک رہی ہیں.
ذیشان بھائی، اس کوشش کا تفصیلی تحریری ثبوت پلیز
آپ نے ضرور گڑ کم ڈالا ہو گا
قبلہ آپ ان حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے تو مت ملائیے خود کو باپ بھائیوں کے ساتھ حضور عالی جیسا سلوک آپ نہیں کر سکتے۔مشورہ اچھا ہے۔ اورنگزیب عالمگیر کی طرح ٹوپیاں بنانے کا کام تو شروع کر دیا ہے اب اگلا قدم ٹوپیاں کرنا باقی رہ گیا ہے.
بیحد شکریہ جناب سید عاطف علی صاحبمحفل میں خوش آمدید جناب مخدوم احمد ذیشان ہاشمی صاحب ۔
آپکی محبت کا بیحد شکریہ۔مخدوم احمد ذیشان ہاشمی صاحب محفل میں بہت محبت کے ساتھ خوش آمدید
ویسے "ھاشمی" کے ساتھ "باغی" ذھن میں آتا ہے
بیحد شکریہ شگفتہ بہن میں پھر سے کوشش کرتا ہوںآپ نے اسی سائٹ پہ اپلوڈ کیا ہے یا کہیں دوسری جگہ؟ اگر اسی سائٹ پر اپلوڈ کی ہے تو وہاں اپلوڈ ہوجانے کے بعد
IMG Code for Forums & Message Boards
جہاں لکھا ہے وہاں سے کوڈ لے کر بس وہ کوڈ یہاں پیسٹ کر دیں تو ہو جانا چاہیے۔
زیک بھائی، تصویر شیئر کرنے کا کوئی آسان طریقہ ہے تو بتائیے پلیز
بیحد شکریہخوش عام دید۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
مجھ سے کیوں نہیں ہوئی؟یہ دیکھیے
مجھ سے کیوں نہیں ہوئی؟