تعارف میرا تعارف

آدم

محفلین
بہت اچھے نور باجی۔ آپکا بلاگ پسند آیا اور خاص طور پر " عمیرہ احمد سے ملاقات " والا مضمون۔
میری دعا ہے کہ اللہ آپکے ذہن کو وسیع اور قلم کو پُراثر بنائے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
اور الزام ہمیں ؟؟؟؟؟
ہمارا دل تو دکھی ہے کہیں دعا نہ لگ جا ئے آپ کو ۔۔ یہاں دعوٰی کرکے نہیں کہا میں سخن ور ہوں ۔۔ میں نے تو کہا اچھا برا لکھ لیتی ہوں دوسرا شوق کے لئے لکھتی ہوں مستقبل نہیں میرا شاعری ۔۔ لکھا تو کوئی ناول لکھوں اگر آپ دل آزاری نہ کریں تو کچھ اچھا بھی پڑھ لیں شاید ۔۔نام کرنا ہے نہ کام کرنا ہے بس اپنا کام تمام کرنا ہے ۔ اب کہ شاعری نہ ملے گی آپ کو ۔۔خوش ؟
 
عباس اعوان

ارے نہیں محترمہ، میں تو بس یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ سخن ور آپ مجھے کہہ رہی ہیں جب کہ ریختہ آپ خود کہتی ہیں۔ آپ لکھتی ہیں اور خوب لکھتی ہیں، میرے جیسے کا کیا کہنا جو خود لکھنا تو دور کی بات، دوسروں کا لکھا ہوا اچھے سے پڑھ بھی نہیں سکتے۔ آپ کی شاعری پر رائے ہر گز نہیں دی میں نے، رائے دینا ہوتی تو متعلقہ دھاگے میں دیتا۔ یہاں اقتباس دینے کا مقصد آپ کو سخن ور ثابت کرنا تھا، جو کہ آپ ہیں اور میں ہر گز نہیں۔
اگر دل آزار ی (جو کہ نا دانستہ ہوئی) ہوئی ہو تو معافی کا خواستگار ہوں۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
مجھ سے کہا گیا تعارف مکمل نہیں ۔اگر احباب وغیرہ کچھ جاننا چاہیں تو پوچھ لیں ۔۔ مجھے بتا کر خوشی ہو گی ۔۔ اور مجھے خوش آمدید کہنے پر تمام محفلیں کا بہت شکریہ ۔۔
 
قیصرانی

تعارف کا دھاگہ کھول لیا ہے تو میرا خیال ہے کہ تعارف مکمل ہو جانا چاہئے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
Salam to all members of this forum...

I am sorry for inconvenient caused by insufficient introduction. Now I am thinking what to say or not. The definition of introduction is itself insufficient .But I am telling to the extent what I can.

I am ‘’NOOR’’ Light of universe and love my name that seems adorable. I am resident of Multan as well as
۔born there.

We do aspire in life as I too… I have or had ambitions running in my mind. One can say I am little bit an ambitious soul but have profound interest in beauty. I am lover of beauty whether it might have many forms and shapes …To me without beauty we cannot live and breathe. I remained a science student ended up to literary education. I do have aspirations for Civil Service and appeared in 2013 which was unsuccessful. I do intend to appear in coming years … I love self-made person as it reflects my own …And what should I have to say more …?​
مجھے سمجھ نہیں آرہا کیا بتاؤں ۔ بس یہ کہ اک انسان ہوں ؛) اور اچھی ہوں :) :) زندگی کو طوفان کہتی ہوں اور لہروں میں رہتی ہوں ۔ مجھے مرمیڈ کہ لیں ۔۔ اچھی ہے وہ بھی جو جل میں راستہ بتاتی ہے ۔ میں اپنی دریافت ہوں آپ بھی ہیں ۔ ملتان اور ملتان ہی رہنا ہوتا میرا۔ میں بہت خودار ہوں ۔شاعری یا ادب سے پالا پڑا تھا مگر ذوق اب ہوا ہے پیدا۔ اور من موجی جو ٹھان لی۔ وہ کروں گی ۔۔ چاہے پتھر ہوں ۔۔مگر رک رک کے کر لوں اگر بھاگ نہ پاؤں جب تک اپنا ٹھانا پورا نہ کرلوں چین نہیں آتا۔۔۔ ہاں میں تقدیر کو نہیں مانتی تھی ۔ مگر اس کی اب مانتی ہوں قیمت بڑی بھاری تھی ماننا پڑا ۔ اس سے زیادہ کیا باتؤB ۔ یہ مخمصہ اردو یا انگلش۔۔ میں نے اب تفصیل سے بتایا یا اس سے زیادہ بتا نہ پاؤں
تعارف کا شکریہ، جتنا لکھنا چاہیں، اتنا ہی کافی ہوتا ہے۔ یہاں اس فورم پر خود کو کسی کام پر مجبور مت سمجھئے :)
 
معذرت چاہتا ہوں کہ میری پوسٹ واضح نہیں تھی۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ آپ نے جتنا لکھ دیا، اتنا کافی ہونا چاہئے، کہ مزید لکھنا ضروری نہیں۔ لیکن بظاہر پوسٹ ایسے لگ رہی ہے جیسے آپ سے مزید تعارف مانگا گیا ہو
 
نور وجدان

لائبریرین
مجھ سے کہا گیا تھا تعارف کا۔۔۔ اس لئے تو سوچ رہی تھی میں کیا کہوں ۔۔بیت شکریہ جناب قیصرانی صاحب :) :)
 
Top