تعارف میرا تعارف

تبسم

محفلین
ایم کام کر کے بھی کوئی کام نہیں کر رہیں، یہ تو اچھی بات نہیں۔

اچھا یہ بتائیں کہ بھائی کیا کرتے ہیں؟
بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا کے ہم لوگوں کو نوکری کر نا پسند نہیں ہے اور ہمارے یہاں لڑکیوں کو نوکری نہیں کراتے ۔ کچھ نہیں کررہی کا مطلب ہے کے پڑاھی مکمل ہو گئی ہے آگے کچھ نہیں پڑاھ رہی ہیں ہے
میرا بھائی بھی بی کام کر رہے ہیں اس کے باد ایم بی اے کر نا کا یردا ہے ۔
 
تبسم

محفلین
خوش آمدید تبسم صاحبہ خدا ہمیشہ آپ کو متبسم رکھے
دعاؤں کے لئے شکریہ
15cyq6b.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا کے ہم لوگوں کو نوکری کر نا پسند نہیں ہے اور ہمارے یہاں لڑکیوں کو نوکری نہیں کراتے ۔ کچھ نہیں کررہی کا مطلب ہے کے پڑاھی مکمل ہو گئی ہے آگے کچھ نہیں پڑاھ رہی ہیں ہے
میرا بھائی بھی بی کام کر رہے ہیں اس کے باد ایم بی اے کر نا کا یردا ہے ۔
جب نوکری نہیں کرنی تو پھر اتنی پڑھائی کا کیا فائدہ؟ گھر میں ہی کوئی ٹیوشن سنٹر کھول کر دوسری لڑکیوں کو ہی تعلیم دینا شروع کر دیں۔

اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی تعلیم کتنی ہے؟
 
تبسم

محفلین
جب نوکری نہیں کرنی تو پھر اتنی پڑھائی کا کیا فائدہ؟ گھر میں ہی کوئی ٹیوشن سنٹر کھول کر دوسری لڑکیوں کو ہی تعلیم دینا شروع کر دیں۔

اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی تعلیم کتنی ہے؟
نولیج حاصل کر نے کے لئے
میں نے شروع میں ہی کہا ہے میںنے کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
شعر و شاعری سے کس حد تک دلچسپی ہے؟

کوئی ایسا شعر جو اکثر زباں پر رہتا ہو؟

بچپن میں کیسی بچّی تھیں ،شریر یا شرمیلی سی؟ شرارتیں کرتی تھیں یا نہیں۔

کبھی ایسا ہوا کہ شرارت کسی اور کی پٹائی آپ کی؟

بچپن کے بعد اب آپ اپنی طبیعت،مزاج کو کیسے بیان کریں گی۔ کیا آپ سنجیدہ، چنچل، شرارتی یا دھیمے، شگفتہ دل کی مالک ہیں؟

اپنی ہی کوئی عادت جو آپ کو پسند ہو؟

آپ پریشانی یا خوشی کے لمحات کو اپنے دوستوں یا کسی کے ساتھ کھلے دل سے شیئر کرتی ہیں یا آپ کہتی ہو کہ نہیں، یہ میری خوشی یا پریشانی ہے مجھ تک ہی رہے تو بہتر ہے؟

کیا آپ کو غصہ آتا ہے اگر ہاں تو کس قسم کی باتوں پر آتا ہے؟

اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟
 
پپو

شمشاد بھائی منتظر ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
تبسم

محفلین
بتا دیں گے، اتنی بھی جلدی کیا ہے۔

پہلے انٹرویو تو ہو لے۔
شمشاد بھائی انٹرویو دینے سے پہلے پتا تو ہو نا چھایے نا کے ا نٹرویو دینے پر کیا مل رہا ہے اُس کے حساب سے ہی تو انٹرویو دیے نے میں دلچسپی ہو تی ہے نہیں تو کیا فائدہ انٹرویو دینے کا جب پتا ہی نہیں کے اس کے بدلے میں کیا مل رہا ہے :angel:
 
محبوب ملک

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
یہ میرا نام نہیں ہے مجھے یہ نام ایڈی کے لیے اچھالگا اس لئے رکھ دیا میں b.comپڑھ چوکی ہوں میرے کوئی خاص مشغلے نہیں ہے خالی وقت میں کتابیں پڑھنا آچھا لگتاہے اور کچھ
آپ نے اصلی نام کیوں نہیں لکھا ؟ ویسے آپ کا اصلی نام کیا ہے- تصویر تو آپ کی اصلی ہو گی نا
 
Top