1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

میرا بک شیلف

شمشاد نے 'میرا بک شیلف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 19, 2008

  1. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چند دن پہلے جب سید منور حسن (امیر جماعت اسلامی پاکستان) کوئٹہ آئے تھے ان کے اعزاز میں اعشائیہ کے موقع پر "محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم" (محمد عنایت اللہ سبحانی)اور خطبات (سید ابو اعلیٰ مودودی ) کے علاوہ جماعت اسلامی کی طرف سے بہت ساری کتابیں اور ایک ڈائری تحفے میں ملی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارک ہو۔ یہ تو بہت اچھا تحفہ ہے۔
     
  3. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی
    کتابوں سے اچھا کوئی اور تحفہ ہوہی نہیں سکتا
     
  4. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    بہت زبردست بہت اچھے
     
  5. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
    بہت عمدہ کتا بیں ہیں جزاک اللہ

    ریاض
     

اس صفحے کی تشہیر