1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

میرا بک شیلف

شمشاد نے 'میرا بک شیلف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 19, 2008

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے بک شلف میں مندرجہ ذیل کتابیں موجود ہیں۔ کچھ اور بھی ہوں گی، کیونکہ یہ فہرست خاصی پرانی ہے۔

    [table="head; Width=35em"]نمبر شمار|نام کتاب|تالیف|اشاعت|صفحات
    1|اسلامی زندگی کی کہکشاں|آباد شاہ پوری|اسلامک پبلی کیشنز، لاہور|308
    2|اسلامی نظام کے خد و خال|علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی| ادارہ دراسات اسلامیہ لاہور| 64
    3|الاسما الحُسنٰی|سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارۃ معارف اسلامی| 380
    4|انسان دوستی|بنت الاسلام| ادارۃ بتول، لاہور| 64
    5|انسان کا معاشی مسئلہ اور اس کا اسلامی حل| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 42
    6| برکاتِ رمضان| سلمان احمد خان| منشورات، منصورہ، لاہور| 75
    7| تعمیر سیرت کے لوازم| نعیم صدیقی| ادارہ مطبوعات طلبہ، لاہور| 32
    8| تفسیر سورۃ ادھر| سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارہ ترجمان القرآن، لاہور| 38
    9| تفسیر سورۃ الحُجُرات- 29 – | سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارہ ترجمان القرآن، لاہور| 56
    10| تفسیر سورۃ الفُرقان – 25 –| سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارہ ترجمان القرآن، لاہور| 70
    |11 تفسیر سورۃ المومنون| سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارہ ترجمان القرآن، لاہور| 86
    12| تفسیر سورۃ النُور – 24 – | سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارہ ترجمان القرآن، لاہور| 230
    13| تفہیم الاحادیث، جلد پنجم| سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارہ معارف اسلامی| 650
    14| تفہیم الاحادیث، جلد سوم| سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارہ معارف اسلامی| 442
    15| تکبر و غرور| بنت الاسلام| ادارۃ بتول، لاہور| 48
    16| جلوہ فاران (سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک دلآویز خاکہ) | محمد عنایت اللہ سبحانی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 304
    17| جماعت اسلامی کا مقصد، تاریخ اور لائحہ عمل| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 136
    18| چند تصویریں سیرت کے البم سے| خرم مراد| منشورات منصورہ| 56
    19| حرص کی تباہ کاریاں (سلسلہ اخلاق اسلامی – 7) | بنت الاسلام| ادارہ بتول، لاہور| 88
    20| حُسنِ معاشرت (اور اس کی تکمیل میں خواتین کا حصہ) | محمد یوسف اصلاحی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 234
    21| حقیقتِ اسلام (خطبات – حصہ اول) | سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارۃ ترجمان القرآن، لاہور| 128
    22| حقیقت صوم و صلوٰۃ (خطبات – حسہ دوم) | سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارۃ ترجمان القرآن، لاہور| 80
    23| خاصان خدا کا خوف آخرت (اول) | ابو محمد امام الدین| البدر پبلی کیشنز، لاہور| 136
    24| خطبات (اسلام کے بنیادی ارکان کی اہمیت و ضرورت پر دل نشین اور آسان انداز میں یقین افریں دلائل) | سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 334
    25| خطبات حرم| سید ابو الاعلٰی مودودی| منشورات منصورہ| 48
    26| داعی اعظم صلی اللہ علیہ وسلم| محمد یوسف اصلاحی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 216
    27| داعی کے اوصاف (زندگی بے بندگی شرمندگی) حصہ سوم| بنتُ الاسلام| ادارہ بتول، لاہور| 192
    28| درُود اُن (صلی اللہ علیہ وسلم) پر سلام اُن ( صلی اللہ علیہ وسلم) پر| سید ابو الاعلٰی مودودی| منشورات منصورہ| 16
    29| دستور – جماعت اسلامی پاکستان| شعبہ تنظیم| شعبہ تنظیم جماعت اسلامی| 92
    30| دعوت اسلامی اور اس کا طریقہ کار| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 48
    31| دعوت دین کی ذمہ داری| سید ابو الاعلٰی مودودی| منشورات منصورہ| 24
    32| دعوت و عزیمت کے روشن ستارے| آباد شاہ پوری| البدر پبلی کیشنز، لاہور| 306
    33| دین اور خواتین| سید ابو الاعلٰی مودودی| منشورات منصورہ| 32
    34| دین کی حفاظت (مسلم خواتین کے کرنے کے کام) | ابو سلیم محمد عبد الحی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 120
    35| راہ خدا میں جہاد| سید ابو الاعلٰی مودودی| منشورات منصورہ| 32
    36| روداد جماعت اسلامی (اول، دوئم) | شعبہ تنظیم| شعبہ نشرواشاعت،| 164
    37| روزہ اور رمضان| انتخاب خرم مراد| منشورات، منصورہ، لاہور| 86
    38| روزہ کا اصل مقصد| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 14
    39| روشنی کے مینار| حافظ محمد ادریس| مکتبہ احیائے دین، لاہور| 192
    40| ریاض الصالحین (للنووی)، جلد اول| حافظ صلاح الدین یوسف| ڈارالسلام| 760
    41| ریاض الصالحین (للنووی)، جلد دوم| حافظ صلاح الدین یوسف| ڈارالسلام| 566
    42| زبان کی حفاظت (سلسلہ اخلاق اسلامی – 3) | بنت الاسلام| ادارہ بتول، لاہور| 72
    43| سراج منیر (زندگی بے بندگی شرمندگی) گیارواں حصہ| بنتُ الاسلام| ادارہ بتول، لاہور 184
    44| سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا اصلی کارنامہ| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 16
    45| سلامتی کا راستہ| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 32
    46| طاقت کا سر چشمہ| سید ابو الاعلٰی مودودی| منشورات منصورہ| 16
    47| فقہ السنہ (حصہ اول 404 صفحات، حصہ دوم 348 صفحات) | محمد عاصم الحداد| الفیصل ناشران و تاجران کتب| 752
    48| قادیانی مسئلہ| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 104
    49| قرآن پر عمل (ترجمہ محمد ظہیر الدین بھٹی) | سمیعہ رمضان| منشورات، منصورہ، لاہور| 158
    50| قرآن کا راستہ| خرام مراد ترجمہ مسلم سجاد| منشورات، منصورہ، لاہور| 170
    51| قُرب الہٰی کے چند آسان طریقے| خرم مراد| منشورات منصورہ| 20
    52| کارکنوں کے باہمی تعلقات| خرم مراد| منشورات، منصورہ، لاہور| 112
    53| کلام نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں (چند لمحات) | خرم مراد| منشورات، منصورہ، لاہور| 118
    54| لمحات| خرم مراد| منشورات، منصورہ، لاہور| 556
    55| ماہنامہ ترجمان القرآن 1903 – 2003 (اشاعت خاص اکتوبر 2003) | سید ابو الاعلٰی مودودی| ادارۃ ترجمان القرآن، لاہور| 334
    56| محسن انسانیت| نعیم صدیقی| الفیصل ناشران و تاجران کتب| 672
    57| محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم| محمد عنایت اللہ سبحانی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 472
    58| مسئلہ قومیت| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 196
    59| معارف الحدیث، احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک جدید اور جامع انتخاب، اردو ترجمہ اور تشریحات کے ساتھ (جلد سوم و چہارم) | مولانا محمد منظور نعمانی| دارالاشاعت، کراچی| 460
    60| مومنانہ زندگی کے اوصاف| سلطان احمد اصلاحی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 166
    61| میرا گھر| عامرہ احسان| مکتبہ عفت، راولپنڈی| 168
    62| ہدایات| سید ابو الاعلٰی مودودی| اسلامک پبلی کیشنز، لاہور| 32
    [/table]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 25
  2. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    آپ کے بک شیلف تک رسائی کیسے ممکن ہو ؟
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ بک شیلف ہے یا منی لائبریری؟:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی اپنا اتہ پتہ بتا دیں۔ اور یہ بھی کہ کونسی کتاب چاہیے۔ کتاب پہنچ جائے گی۔ لیکن واپسی کی کیا ضمانت ہے کہ اسی حالت میں ملے گی؟ :blush:

    اور ہاں کسی دن فرصت میں باقی کی کتابیں بھی فہرست میں لکھتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے بھائی یہ تو بالکل بھی نہ ہونے کے برابر ہیں، کوئی سو کے قریب پاکستان میں پڑی ہیں۔ اور بیس پچیس کے قریب یہاں اور ہیں جو فہرست میں شامل نہیں ہیں۔
     
  6. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    واقعی کتاب ایسی چیز ہے جسے محفوظ ہاتھوں میں ہی ہونا چاہیے اور اس کی ضمانت طلب کرنا کوئی بری بات نہیں :)
    اور طالوت لین دین کے معاملے میں بہت کھرا ہے :hatoff: خصوصا کتابوں کے معاملے میں :evil:
    میری بک شیلف میں تو آٹھ دس کتابیں ہوں گی باقی مانگ تانگ کے ہی پڑھا کرتا تھا:blush:
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے پاس بہت پہلے کی خریدی ہوئی کتابیں بھی ہیں، آج بھی دیکھیں تو ایسے لگتا ہے کہ ابھی کل ہی خریدی ہے اور ابھی تک کسی نے پڑھی نہیں۔

    آپ نے اپنا اتہ بپتہ گول کر دیا۔ آپ کہیں مذاق تو نہیں سمجھ رہے تھے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    سمجھا تو میں اسے مذاق ہی تھا ۔۔۔۔۔۔
    مگر آپ سنجیدہ معلوم ہوتے ہیں ۔۔ اتا پتہ تو تقریبا آپ کو معلوم ہی ہے
    وسلام
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں سنجیدہ ہی ہوں بھائی اور مجھے آپ کا اتہ پتہ معلوم نہیں۔ بتا دیں گے تو بھجوا دوں گا۔ کتاب کی نشاندہی فرما دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    پہلے دیکھوں تو میری پسند کی کوئی کتاب ہے کہ نہیں ۔۔ (شکریہ)
    وسلام
     
  11. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    میں یہ فہرست دیکھ کر سوچ رہی ہوں کہ اپنی کتابوں کی بھی ایک ہونی چایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ کوئی ادھر اُدھر نہ ہونے پائیں بہت سی کتابیں ایسے ہی گول ہوگئی ہیں:(:(:(


    کسی دن یہ کام بھی کرتی ہوں چچا جی:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    آپ تو جماعت والے معلوم ہوتے ہیں ۔۔ اور تمام کتب مذہبی ہیں ۔۔ کوئی سایئنس ادب فلسہ وغیرہ نہیں ؟ اس قسم کی کتب کا تو پہاڑ ہے ہے انٹرنیٹ پر ۔۔
    وسلام
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی نہیں میرا جماعت اسلامی سے اور نہ ہی کسی اور جماعت سے کوئی تعلق ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    اصل میں زیادہ تر کتب جماعت سے وابستہ لوگوں کی لکھی ہوئی ہیں اس لیے ایسا لگا ۔۔
    وسلام
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے اپنی فہرست اپڈیٹ کرنے دیں، پھر ایسا نہیں لگے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. خاور بلال

    خاور بلال محفلین

    مراسلے:
    517
    شمشاد بھائ کافی تگڑی لائبریری ہے۔
    ترجمان القرآن کے بارے میں ذرا وضاحت کردیں‌کہ اس کے کتنے شمارے ہیں۔

    میں تو قطر میں ہوں، آپ کی آفر یقینا میرے لیے تو نہیں‌ ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ خاور بھائی۔ آج جا کر دیکھتا ہوں کہ " ترجمان القرآن " کے کتنے شمارے ہیں۔

    اور بھائی آپ کو قطر بھجوا دیں گے۔
     
  18. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    (یا اللہ خیر ! شمشاد آج بہت مہربان نظر آتے ہیں ۔۔) آپ ذرا جلدی سے اپنی فہرست مدون کریں تاکہ میں بھی اس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھاؤں۔۔ اچھا یہ بتاتاتاتاتا ئیں کہ کتب۔۔۔۔۔۔ وووواپس بھی کرنی ہیں :confused: :(
    اگر نہیں تو پھر تو بلے بلے ہی ہو گئی :blush:
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واپسی کی ضمانت کے بغیر کتاب جاری ہی نہ ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    طالوت صاحب نے ٹھیک کہا کہ آپکی بک شیلف میں کتابوں کی فہرست دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر