میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

طالوت

محفلین
ایک کمیونٹی ہے یورپ کی ، امریکہ میں بھی آباد ہیں ، اب بھی اپنے پرانے طرز کے کپڑے اور ہیٹ پہنتے ہیں ، دوسروں سے الگ ہو کر آباد ہوتے ہیں ۔۔ مشترکہ خاندانی نظام کے تحت زنزدگی گزارتے ہیں اور حیا بھی شاید باقی ہے ۔۔ نام بھولتا ہوں ۔۔
وسلام
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top