بحوالہ روزنامہ ایکسپریس کراچی اتوار 16 نومبر 2008ء
ابوشامل محفلین نومبر 17، 2008 #3 وجہ چاہے برآمدات پر پابندیاں ہوں یا کچھ اور بہرحال چند اشیاء پر قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ مثلاً چاول کی قیمت میں 35 فیصد تک، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک، کمی ہوئی ہے، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بھی کافی کم ہوئی ہیں۔
وجہ چاہے برآمدات پر پابندیاں ہوں یا کچھ اور بہرحال چند اشیاء پر قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ مثلاً چاول کی قیمت میں 35 فیصد تک، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک، کمی ہوئی ہے، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بھی کافی کم ہوئی ہیں۔
طالوت محفلین نومبر 17، 2008 #4 خوردنی تیل اور گھی پر بھی کافی کمی ہوئی ہے ، شاید شرم آ گئی ہو انڈسٹریلیسٹس کو ۔۔۔ وسلام
وجی لائبریرین آج بوقت 6:01 صبح #7 محمد تابش صدیقی نے کہا: اور فہد کیہر بھائی بھی ایسا غائب ہوئےکہ دوبارہ نہ آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ Raftaar Tv کے ساتھ منسلک ہیں ابھی ۔ رفتار ٹی وی کی کچھ ویڈیوز میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: اور فہد کیہر بھائی بھی ایسا غائب ہوئےکہ دوبارہ نہ آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ Raftaar Tv کے ساتھ منسلک ہیں ابھی ۔ رفتار ٹی وی کی کچھ ویڈیوز میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
فرخ منظور لائبریرین آج بوقت 7:01 صبح #8 محمد تابش صدیقی نے کہا: اور فہد کیہر بھائی بھی ایسا غائب ہوئےکہ دوبارہ نہ آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تابش بھائی آپ کی بنائی اینڈرائیڈ ایپس اب پلے سٹور پر دستیاب نہیں ہیں۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: اور فہد کیہر بھائی بھی ایسا غائب ہوئےکہ دوبارہ نہ آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تابش بھائی آپ کی بنائی اینڈرائیڈ ایپس اب پلے سٹور پر دستیاب نہیں ہیں۔