1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

مہندی ڈیزائن

ہادیہ نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 3, 2016

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    مجھے نمبر 4 والے ہاتھ پسند آئے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,489
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہاتھ نہيں پسند کرنا مہندی پسند کرنی ہے۔۔۔;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    مہندی بھی وہیں اچھی لگی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,634
    پانچ نمبر والے ہاتھ ، ناخن، انگوٹھیاں اور مہندی!! :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,489
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شدید احتیاط۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    مجھے بھی نفیس ڈیزائن پسند ہیں جیسے یہ انگوٹھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آج تک کسی نے جیولری کے ذیزائن شئیر نہیں کیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ارے واہ! یہاں تو عید کی تیاری چل رہی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,634
    نہ لگانی آتی ہے نہ لگوانا پسند ہے۔ :daydreaming:
    آپ کو آتی ہے لگانی؟؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  11. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    میرا جواب لاریب نے دے دیا۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں بس ایک دفعہ ، اصرار پر لگوائی ، نا اس سے پہلے نا اس کے بعد لگوائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو خاموش تھی مگر اب لاریب کا جواب دیکھ کے دل کو ڈھارس ہوئی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مجھے لگانی بھی آتی ہے، اور لگوانا تو بہت ہی پسند ہے :)
    لیکن میں ڈیزائنز کے بارے میں بہت پوزیسو ہوں. ایویں کیویں کی مہندی نہیں اچھی لگتی مجھے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ویسے کیوں نہیں پسند آپ دونوں کو؟ کوئی خاص وجہ؟
    مہندی تو لڑکیوں کو بہت پسند ہوتی ہے اور ہمارا تو ٹریڈ مارک ہے. :)
     
    • متفق متفق × 5
  14. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,634
    اس کے پیچھے یک نہ شد دو وجوہات کار فرما ہیں۔ :unsure: ابھی ہم مطبخ میں مصروف ہیں۔ بعد میں بتاتے ہیں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بہتر. ہم بھی وہیں کا رخ کرنے والے ہیں، البتہ گاہے گاہے جھانکتے رہیں گے یہاں بھی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    میں لاریب کے جواب کے بعد جواب دوں گی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,489
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر آپ نے سہی کہا تھا کہ آپ کو ہاتھ پسند ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,917
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس بار سوچ رہا ہوں کہ بیٹی کے ہاتھ میں خود مہندی لگاؤں گا. :)
    ویسے بہت پہلے بچپن میں بہنوں کے ہاتھ میں لگا چکا ہوں. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :surprised: خود؟
    ہم تصاویر کے منتظر ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جواب اپنا اپنا... :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر