مہر نستعلیق ویب فونٹ ورژن 2 ریلیز ہو چکا ہے

متلاشی

محفلین

الحمدللہ للہ مہر ٹائپ کی طرف سے اردو نستعلیق خطاطی کے خوبصورت فونٹ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا ورژن 2 ریلیز کر دیا گیا ہے۔
اس فونٹ میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے اور آپ اسے کہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ جاننے کےلیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
شکریہ
 
gazi

محفلین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مزید ترقیوں سے نواز ے
مہر نستعلیق فونٹ کو "گوگل فونٹس" میں شامل کرانے کی کوشش کی جائے
ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی، اور اردو مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔
گوگل فونٹس میں اردو کے دو فونٹس شامل ہیں ایک نوٹو نستعلیق اردو ، اور دوسرا گلزار نستعلیق (جو درحقیقت اندھوں کے شہر میں آئنہ کے مصداق ہیں)
 
Top