مکرمی ناظم رضا صاحب کا کلک نستعلیق فونٹ کا نمونہ اینڈرویڈ فون سے لکھا گیا

شاہد رضا خان نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 11, 2016

  1. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اینڈرائڈ میں کس سافٹ وئیر میں لکھا ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    www.urduweb.org/mehfil/threads/88284
    شاید یہ انڈر ڈیویلپمنٹ فونٹ فون میں انسٹال کر کے لکھا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  4. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    Photogrid
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    شاید آپ نے بولڈ کرکے لکھا ہے۔ فائنل ریلیز سے پہلے فونٹ آپ کو اور بدلا ہوا نظر آئے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    ڈائریکٹ ٹائپ کیا ہوا ہے۔
    اور بولڈ بهی نہیں کیا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    اس كا تو انتظار شروع هوا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کلک میں ایک حرف کی مختلف اشکال ہوتی ہیں ؟

    کونسی شکل کا کس وجہ ترجیح کی بنیاد پر انتخاب کیا گیا ؟؟؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  9. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    اس میں کلک کی اشکال آپ کو نہیں ملیں گی کیوں اس میں نفیس نستعلیق کی اشکال کو ہٹاکر کلک کی اشکال کو سیٹ کیا گیا ہے اور چونکہ نفیس نستعلیق کیریکٹر بیسڈ فونٹ ہے اس لیے حروف کی سیٹنگ نفیس نستعلیق کی ہوگی جبکہ حروف کی اشکال کلک کی۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کلک سافٹ کہاں سے ڈاونلوڈ ہوسکتا ہے اور اس کی آفیشل ویب سائٹ کونسی ہے ؟
     
  11. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر