مٹی پاؤ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کر تو رہا ہوں لیکن ایک بات تو بتائیں جی مٹی پاکے یہ جو کالم جنگ اخبار کا چسپاں کیا گیا ہے عطاءالحق قاسمی صاحب کا تحریک انصاف کی جماعت غنڈوں سے متعلق تو یہ پائریسی میں نہیں آتا بس اتنا بتا دیں اس کے بعد میں کچھ نہیں پوچھوں گا
کم از کم ہمارا آپ کے بارے میں اب یہی خیال ہے کہ آپ پچھلے سات ماہ میں ڈیڑھ سے دو درجن مختلف ناموں سے رکنیت اختیار کرنے کے با وجود اسی رویے پر قائم ہیں جس کے ساتھ آپ نے ابتدا کی تھی۔ آپ کو چاہیے کہ ان لوگوں کو شرمندہ نہ کریں جنھوں نے آپ کو ایک اور موقع دینے کی درجنوں دفعہ سفارش کی۔۔۔ خیر ہمیں امید تو نہیں کہ یہ بات آپ پر ذرا بھی اثر کرے گی، پھر بھی اتمام حجت کے لیے کہہ دی ہے۔ :)
 
جی یہ بات ہے لیکن اس سے پہلے مجھ پر یہی الزام لگا تھا ساجد بھائی کہ میں دوسروں کے کالم چوری کرکے یہاں چسپاں کررہا ہوں تو میں نے وضاحت کی تھی لیکن میری کسی نے نہیں سنی تھی اور اسی وجہ سے مجھے معطل کردیا گیا تھا اب جتنے بھی مراسلے میں نے ابھی لکھے ہیں یہ آن لائن ٹائپ کئے ہیں میں پلان سے نہیں لکھتا بس جب ٹائپ کرتا جاتا ہوں تو الفاظ بنتے جاتے ہیں اور میرا مضمون پورا ہوجاتا ہے ساجد بھائی میں کسی پر تنقید نہیں کررہا ہوں کہ یہ میرے ساتھ ہوچکا ہے اب ہی بتائیں
 
شمشاد

لائبریرین
کر تو رہا ہوں لیکن ایک بات تو بتائیں جی مٹی پاکے یہ جو کالم جنگ اخبار کا چسپاں کیا گیا ہے عطاءالحق قاسمی صاحب کا تحریک انصاف کی جماعت غنڈوں سے متعلق تو یہ پائریسی میں نہیں آتا بس اتنا بتا دیں اس کے بعد میں کچھ نہیں پوچھوں گا
انہوں نے جنگ اخبار کا ربط دیا ہے کہ نہیں؟
 
ابن سعید بھائی حجت نہیں نہ ہی میرا کچھ کرنے کا ارادہ ہے بس میں مراسلہ لکھوں تو اس پر تنقید برائے تنقید نہ کی جائے بلکی اس کی روح کو سمجھا جائے بس مجھے آپ سے اسی تعاون کی امید ہے اور جو موضوع ہو اسی موضوع پر بحث بات چیت کی جائے تو موضوع کی افادیت رہتی ہے ورنہ اس کی روح ختم ہوکر رہ جاتی ہے گپ شپ کے لئے اوربھی موضوعات ہیں اس پر کریں
 
جی یہ بات ہے لیکن اس سے پہلے مجھ پر یہی الزام لگا تھا ساجد بھائی کہ میں دوسروں کے کالم چوری کرکے یہاں چسپاں کررہا ہوں تو میں نے وضاحت کی تھی لیکن میری کسی نے نہیں سنی تھی اور اسی وجہ سے مجھے معطل کردیا گیا تھا اب جتنے بھی مراسلے میں نے ابھی لکھے ہیں یہ آن لائن ٹائپ کئے ہیں میں پلان سے نہیں لکھتا بس جب ٹائپ کرتا جاتا ہوں تو الفاظ بنتے جاتے ہیں اور میرا مضمون پورا ہوجاتا ہے ساجد بھائی میں کسی پر تنقید نہیں کررہا ہوں کہ یہ میرے ساتھ ہوچکا ہے اب ہی بتائیں
آپ جلد بازی میں اپنی باتوں کی وضاحت ہی نہیں کر پاتے اکثر و بیشتر ادھوری بات کرتے ہیں اور آپ سے ایک گزارش ہے ٹائپنگ کے بعد پروف ریڈنگ کر لیا کیجیے۔۔:)
ویسے پائریسی کی تعریف کیا ہے آپ کی نظر میں؟؟:rolleyes:
 
عسکری

معطل

پائریسی مطلب وہ جو بازار میں سی ڈیاں ملتی ہیں یار آفس 15 روپے کا ونڈوز 35 روپے کی والی :roll::laugh:
 
ساجد

محفلین
جی یہ بات ہے لیکن اس سے پہلے مجھ پر یہی الزام لگا تھا ساجد بھائی کہ میں دوسروں کے کالم چوری کرکے یہاں چسپاں کررہا ہوں تو میں نے وضاحت کی تھی لیکن میری کسی نے نہیں سنی تھی اور اسی وجہ سے مجھے معطل کردیا گیا تھا اب جتنے بھی مراسلے میں نے ابھی لکھے ہیں یہ آن لائن ٹائپ کئے ہیں میں پلان سے نہیں لکھتا بس جب ٹائپ کرتا جاتا ہوں تو الفاظ بنتے جاتے ہیں اور میرا مضمون پورا ہوجاتا ہے ساجد بھائی میں کسی پر تنقید نہیں کررہا ہوں کہ یہ میرے ساتھ ہوچکا ہے اب ہی بتائیں
بھائی جی ، ادبی سرقہ تب کہلاتا ہے جب آپ دوسروں کی تحریر ان کی اجازت کے بغیر اپنے نام کے ساتھ شائع کر دیں یا میڈیا پر موجود مواد کو اس کے مصنف کے نام کے بغیر کاپی کر دیں جس سے یہ شائبہ ہو کہ یہ تحریر آپ نے لکھی ہے۔ یہ غلطی اکثر لوگوں سے ہو جاتی ہے اور محفل کے دیگر اراکین اس غلطی سے آگاہ کر کے آپ کو درستگی کا موقع دیتے ہیں۔ میں نہیں سمجھتا کہ محفل پر آج تک کسی کو اس پاداش میں معطل کیا گیا ہو۔ آپ کی معطلی کی وجوہات دیگر تھیں جو بدستور قائم و دائم نظر آ رہی ہیں۔ برائے مہربانی انہیں دور کیجیے۔
 
جی بہتر میں تو صرف اپنا کام کروں گا مراسلات اور جو آج کل کے حالات چاہے وہ سوشل ہو یا غیر سوشل کسی کا میری رائے سے متفق نہ ہونا ضروری نہیں ہے میرا کام روشنی پھیلانا ہے اور میں پھیلاتا رہوں گا اور مجھے آپ سب کا تعاون درکار ہے امید کرتا ہوں کہ میری اس بات پر غور کیا جائے گا
 
روشنی ایچ ۔آئی ۔ڈی والی نہ ہو۔ وہ آنکھوں میں چبھتی ہے۔۔۔:D
ہمارا تعاون بھی درکار ہے یا صرف عہدیداروں کا اس کی تشریح کردیجیے گا۔۔۔:rolleyes:
 
انیس الرحمٰن صاحب مجھے نہیں پتا آپ کیا چاہتے ہو لیکن میں آپ سے محاظ آرائی نہیں کرنا چاہتا ہوں مجھے نہیں پتا آپ ایسا کیوں کررہے ہوں آپ سب پڑھ چکے ہیں اور منتظمین بھی جو سجھ دار ہوگا اس کو سمجھ آجائے گا - اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top