dxbgraphics
محفلین
میرا موڈ نارمل ہے
صحیح بات ہے باجو، آج بھی ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے آیا ہوں۔ آج دفتر سے واپس آ کر سونے کا وقت بھی نہیں ملا۔
کل تو لگتا ہے افطاری وہیں ہو گی۔
وجہ ؟میرا موڈ خوشگوار ہے![]()
ورنہ آپکا موڈُ ہر وقت مغموم '' ہی رہتا تھا
میں تبھی حیران ہوئی پھر یاد آیا موُڈ '' کی آپشن ہی ہٹ چکی ہے تبھی کتنے دنوں سے مغموم لکھا ہوا نظر نہیں آتا 
ایک دو سموسے میل کر دیں
کام کی زیادتی کی وجہ سے باجو، میں اکیلا ہی نہیں اور بھی کئی ایک پھنسے ہوئے ہوتے ہیں۔


میرا موڈ بہت اچھا سا بلکہ شاندار![]()