موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
chai.gif

coffee.gif
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
چائے کا کپ بہت اعلی ہے ۔
کہاں سے ملا ۔
دیکھتے ہی موڈ خوشگوار ہو جاتا ہے۔
نایاب

سلام نایاب بھیا :battingeyelashes:
جی یہ چائے کا کپ کہیں سے ملا تھا تو مجھے بھی اچھا لگا تو سنبھال لیا
coffee.gif

یہ لیں آپ بھی اس میں چائے پی لیں سحری کا وقت ہوگا آپکی طرف ۔ :happy:
اور سنائیے سب خیر خیریت ۔؟ غزل جی کیسی ہیں ۔؟
اور آپکی تیاریاں مکمل ہوچکیں جانے کی ۔
 
نایاب

لائبریرین

وعلیکم السلام
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت شکریہ مجھے یاد کروا دیا کہ چائے بنا کر پی لو ۔
ورنہ روزہ ستائے گا ۔
اللہ کا بہت کرم ہے ۔ بس غزل نایاب آج کل ناراض ہیں کہ
' پاپا جھوٹ بولتے ہیں میں نے بات نہیں کرنی "
اب وہ معصوم کیا جانے کیا مجبوریاں ہیں ۔
پروگرام فائنل تھا 26 رمضان کا لیکن اب عیدالاضحی پر جانا ممکن ہو گا ۔
دعا کیجئے گا ۔

جی آپ نے کہہ دیا میں یاد رکھتی ہوں دعاؤں میں ۔۔ جس جس نے کہا ہوتا ہے دعاؤں میں یاد رکھئیے گا تو میں نماز کے بعد نام لے کر سپیشل دعا کیا کرتی ہوں مجھے یاد ہوتا ہے دعا میں یاد رکھنا ۔۔مجھے بھی یاد رکھا کریں :battingeyelashes: کوئی پتا نہیں ہوتا بندہ دعا کررہا ہو اور وہ قبولیت کی گھڑی ہو ۔ ۔
غزل کو بہت سا پیار ۔
sssssssss-1.gif
 
آپ پر سلامتی ہو سدا
اپیا جی
جزاک اللہ
بے شک وقت کا کیا پتہ کب دعا قبول ہو جائے ۔
ابھی تو بٹیا رانی بات ہی نہیں کر رہیں ۔
فون اٹھاتے ہی وعلیکم السلام کہہ کر " ماما " کو آوازیں دینے لگتی ہے کہ آپ بات کرو ۔
جیسے ہی بات ہو گی بھتیجی کو پھوپھی کا پیار پہنچ جائے گا ۔
انشااللہ
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی یہ بھی تو زیادتی ہے ناں کہ آپ نے چھوٹی عید کا کہا اور اب مزید دو ڈھائی ماہ تاخیر کر رہے ہیں۔ تو بٹیا تو ناراض ہو گی ناں۔
 
تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت شکریہ مجھے یاد کروا دیا کہ چائے بنا کر پی لو ۔
ورنہ روزہ ستائے گا ۔
اللہ کا بہت کرم ہے ۔ بس غزل نایاب آج کل ناراض ہیں کہ
' پاپا جھوٹ بولتے ہیں میں نے بات نہیں کرنی "
اب وہ معصوم کیا جانے کیا مجبوریاں ہیں ۔
پروگرام فائنل تھا 26 رمضان کا لیکن اب عیدالاضحی پر جانا ممکن ہو گا ۔
دعا کیجئے گا ۔
نایاب

:confused:
نایاب بھیا ۔۔ میں سمجھی آپ نے اس عید پے ہی جانا ہے مگر کچھ دن پہلے ہی پہنچ پائیں گے ۔۔مگر شمشاد جی کا پیغام پڑھا تو اب سمجھ آئی کہ آپ تو بڑی عید کو ہی جائے گے ؟ اس عید کا کیا ہوا :chatterbox:
میں تو پیشگی آپکو فون کرکے الوداعی میسج بھی بول دئیے تھے :battingeyelashes: اب میں بھی ناراض ہوں ۔۔ :chatterbox: :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top