موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ارے محفل والے پتہ نہیں‌ کیا سمجھیں۔


وہ آخری الفاظ یہ ہیں۔

پاکستان زندہ باد:grin:
 

فہیم

لائبریرین
میتھ کا ہے پڑھائی تو کرلی تھی پر اگر میں نہیں گئی تو ڈانٹ پڑے گی:grin:

فلو ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ دونوں بہن بھائی بیمار پڑے ہیں:tongue:


فکر ناٹ
سرخ ناک کے ساتھ اور آنکھوں سے بہتے پانی کے ساتھ حساب کتاب کرتی رہنا۔
اس کا بھی الگ ہی مزہ ہوگا:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top