نیرنگ خیال

لائبریرین
وکی کا لنک میں نے صرف تصدیق کے لیے دیا تھا ورنہ یہ بات میں پہلے سے ہی جانتا تھا۔
2003 میں جب اسکی ڈیتھ ہوئی تھی تو میں اس وقت گریجویشن کا طالبعلم تھا۔ تب اک اک ریس زبانی یاد ہوتی تھی۔ مگر اب تو عرصہ بیت گیا کوئی سیزن مکمل نہیں دیکھا۔ اس سال تو اک بھی ریس نہیں مکمل دیکھ پایا۔:cry: کوئی دور تھا کہ کام چھوڑ کر دیکھا کرتا تھا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چھوڑیں نین بھائی۔ہم بھی کیسی بحث میں الجھ رہے ہیں۔یہ بتائیں آپ کا پسندیدہ رائیڈر کون ہے؟
ارے نہیں یار۔۔ تم نے یادیں تازہ کر دیں ہیں۔ زبردست۔ مزا آگیا۔ اس دھاگے کو لے کر چلتے ہیں دونوں۔ (y)
میرا پسندیدہ رائڈر مک ڈوہن تھا۔ پھر بیاجی۔۔۔ ڈاکٹر تو کمال ہی خیر۔۔۔۔ جب بیاجی اور ڈاکٹر دونوں چلاتے تھے تب میں بیاجی کا فین تھا۔ پھر بیاجی کے سپر بائیک میں جانے کے بعد مجھے ڈاکٹر ہی پسند ہے۔ اور بیاجی کا تو خیر اپنا انداز ہے ہی۔
 
ارے نہیں یار۔۔ تم نے یادیں تازہ کر دیں ہیں۔ زبردست۔ مزا آگیا۔ اس دھاگے کو لے کر چلتے ہیں دونوں۔ (y)
میرا پسندیدہ رائڈر مک ڈوہن تھا۔ پھر بیاجی۔۔۔ ڈاکٹر تو کمال ہی خیر۔۔۔ ۔ جب بیاجی اور ڈاکٹر دونوں چلاتے تھے تب میں بیاجی کا فین تھا۔ پھر بیاجی کے سپر بائیک میں جانے کے بعد مجھے ڈاکٹر ہی پسند ہے۔ اور بیاجی کا تو خیر اپنا انداز ہے ہی۔
مک ڈوہن کو تو میں نہیں دیکھ سکا:cry:دراصل مجھے موٹو جی پی کا شوق 2006 کے درمیان سے شروع ہوا تھا اور جیسا اس سیزن کا فائنل تھا بس اس کے بعد تو میں فین بن ہی گیا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مک ڈوہن کو تو میں نہیں دیکھ سکا:cry:دراصل مجھے موٹو جی پی کا شوق 2006 کے درمیان سے شروع ہوا تھا اور جیسا اس سیزن کا فائنل تھا بس اس کے بعد تو میں فین بن ہی گیا۔
پھر تو ڈجیرو کاٹو کی ڈرائیونگ بھی نہیں دیکھی ہوگی آپ نے۔ لارس کیپراسی کو دیکھا ہے۔ اور الیکس بورس بلیک بل چلاتا تھا غالباً۔ دونوں ٹیم میٹ تھے۔ یہ بہت اعلی ٹیم تھی۔ ابھی نئے والوں کی اکثریت کا نہیں پتہ۔ سٹونر وغیرہ کا تو خیر پتہ ہی ہے۔ پر سیزن کی خبریں بس موٹو جی -پی کی موبائل ایپلیکیشن سے ہی ملتی ہیں۔ :(
 
کاٹو اور بورس کو تو نہیں دیکھا پر لارس کیپراسی کو بہت دیکھا ہے۔جب وہ سٹونر کے ٹیم میٹ ہوا کرتے تھے۔میں نے ان کی کم سے کم دو فتوحات تو دیکھی تھیں۔
یہ موبائل والی بات بھی مشترکہ ہے ہماری۔میں بھی سکائی اور بی بی سی کی سائیٹ پر پراگریس کو چیک کرتا ہوں اگر ریس نہ دیکھ پاؤں کسی وجہ سے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کاٹو اور بورس کو تو نہیں دیکھا پر لارس کیپراسی کو بہت دیکھا ہے۔جب وہ سٹونر کے ٹیم میٹ ہو کرتے تھے۔میں نے ان کی کم سے کم دو فتوحات تو دیکھی تھیں۔
یہ موبائل والی بات بھی مشترکہ ہے ہماری۔میں بھی سکائی اور بی بی سی کی سائیٹ پر پراگریس کو چیک کرتا ہوں اگر ریس نہ دیکھ پاؤں کسی وجہ سے۔
یا حیرت یہ کیپراسی کب مرے گا۔ سٹونر آتے ہی چھا گیا تھا ویسے۔۔۔۔ پر مجھے اسکا انداز نہیں پسند۔۔۔ اس انداز کا اک امریکن رائڈر ہوتا تھا رابرٹس۔۔۔۔ وہ بھی سر پھینک کر بس بائک بھگائی رکھتا تھا۔ :) سوزوکی کو چمپئین شپ اسی نے دلائی تھی پہلی بار۔ :)
 
یہ کاٹو اور سیمونچیلی بہت زبردست ٹیلنٹ تھے۔کاٹو کو تو نہیں دیکھا صرف سنا اور پڑھا ہے پر سیمونچیلی کے ٹیلنٹ کا تو میں خود گواہ ہوں۔
 
یا حیرت یہ کیپراسی کب مرے گا۔ سٹونر آتے ہی چھا گیا تھا ویسے۔۔۔ ۔ پر مجھے اسکا انداز نہیں پسند۔۔۔ اس انداز کا اک امریکن رائڈر ہوتا تھا رابرٹس۔۔۔ ۔ وہ بھی سر پھینک کر بس بائک بھگائی رکھتا تھا۔ :) سوزوکی کو چمپئین شپ اسی نے دلائی تھی پہلی بار۔ :)
کینی رابرٹس جونئیر۔اس کے والد بھی چیمپین رہ چکے ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ کاٹو اور سیمونچیلی بہت زبردست ٹیلنٹ تھے۔کاٹو کو تو نہیں دیکھا صرف سنا اور پڑھا ہے پر سیمونچیلی کے ٹیلنٹ کا تو میں خود گواہ ہوں۔
جس گیم میں اسکی ڈیتھ ہوئی وہ میں لائیو دیکھ رہا تھا۔ ڈاکٹر نے جس طرح اپنی بائیک سنمبھالی تھی۔ وہ اس کو ڈاکٹر ثابت کرنے کو کافی ہے ویسے۔ ڈاکٹر کو اسی وقت ہی آئیڈیا ہو گیا تھا کہ بندہ ایکسپائر ہوگیا ہے۔ سائمن چھٹے نمبر پر تھا اس سال غالباً :(
 
ویسے ویلنٹینو روسی کو تو فارمولا ون کی جانب سے آفر بھی ہوئی تھی۔فیراری والوں کی طرف سے۔
ایک ٹیسٹ میں تو اس نے فیراری کے ٹریک پر شوماکر کے ٹائم سے صرف ایک سیکنڈ کم میں چکر پورا کیا تھا۔
 
جس گیم میں اسکی ڈیتھ ہوئی وہ میں لائیو دیکھ رہا تھا۔ ڈاکٹر نے جس طرح اپنی بائیک سنمبھالی تھی۔ وہ اس کو ڈاکٹر ثابت کرنے کو کافی ہے ویسے۔ ڈاکٹر کو اسی وقت ہی آئیڈیا ہو گیا تھا کہ بندہ ایکسپائر ہوگیا ہے۔ سائمن چھٹے نمبر پر تھا اس سال غالباً :(
میں نے بھی لائیو دیکھی تھی۔کولن ایڈورڈز سے بھی تو سیمونچیلی ٹکرایا تھا۔
 
ویسے سٹونر خاصا اچھا رائیڈر ہے۔ڈوکاٹی جیسے "بی سٹ" کو ہینڈل کرنا کوئی آسان کام نہیں۔اور کوئی رائیڈر ڈوکاٹی پر اتنی کامیابی حاصل نہیں کر سکا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے آپ کی یاداشت بہت اچھی ہے۔واقعی سیمونچیلی اس سال چھٹے نمبر پر ہی تھا 139 پوائنٹس کے ساتھ۔
میں اکثر باتیں اسی زعم میں لکھ دیتا ہوں۔ بعد میں وہ غلط نکلتی ہیں :(

شویا ٹومیزووا یاد ہے آپ کو؟؟
نہیں یہ دونوں یاد نہیں۔ :( کونسی ٹیم تھی۔۔۔ شکل دکھاؤ تو شائد یاد آجائے۔ :(
 
ویسے میں زیادہ سے زیادہ دو سالوں میں سیمونچیلی کو چیمپین دیکھ رہا تھا۔ایک "ایل سی آر" ٹیم میں جو کارکردگی وہ دکھا رہا تھا اگر فیکٹری رائیڈ اسے مل جاتی تو پھر تو اس نے چیمپین بننا ہی تھا۔اس سال بھی وہ دو دفعہ تو ریس جیتنے کے قریب آیا تھا۔بس اپنی ناتجربہ کاری سے مات کھا گیا تھا۔
 
Top