قیصرانی

لائبریرین
نیرنگ خیال جی یہ نیا دھاگہ بنا دیا ہے اب اس پر کھل کر گفتگو کی جائے گی
اب یہ بتاؤ کہ آجکل موٹو جی پی میں کیا چل رہا ہے۔یعنی کونسا راؤنڈ یا سیزن یا ریس وغیرہ وغیرہ
پہلے میں سمجھا کہ اس "محترم ہ" کو موٹو کہہ کر بابا جی کو چڑایا جا رہا ہے۔ پر یہ تو کچھ اور ہی سلسلہ نکلا :)
 
نیرنگ خیال

قیصرانی بھائی یہاں پر 125، 250، 500 اور سپر بائیک ریسز پر بات کی جائے گی۔ اگرچہ یہ سیزن اس سال میں بالکل بھی دیکھ نہیں پایا۔ مگر پھر بھی بونگیاں ماری جائیں گی۔ اس کے علاوہ فارمولا ون اور دوسری ریسز پر بھی ایویں چولیں ماری جائیں گی۔ آپ بھی اس کارخیر میں حصہ ملا کر ثواب دارین حاصل کریں۔ :)
 
کار خیر یعنی چولیں ماروں؟ :bighug:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال جی یہ نیا دھاگہ بنا دیا ہے اب اس پر کھل کر گفتگو کی جائے گی
اب یہ بتاؤ کہ آجکل موٹو جی پی میں کیا چل رہا ہے۔یعنی کونسا راؤنڈ یا سیزن یا ریس وغیرہ وغیرہ
میں گھر جا کر اس دھاگے پر لکھوں گا انشاءاللہ۔ ویسے آجکل موٹو جی پی میں سٹونر چھایا پڑا ہے۔ راسی کو ڈاکٹر بھی کہتے ہیں۔ وہ اک تاریخ ساز بائیکر ہے۔ :)
 
قیصرانی بھائی یہاں پر 125، 250، 500 اور سپر بائیک ریسز پر بات کی جائے گی۔ اگرچہ یہ سیزن اس سال میں بالکل بھی دیکھ نہیں پایا۔ مگر پھر بھی بونگیاں ماری جائیں گی۔ اس کے علاوہ فارمولا ون اور دوسری ریسز پر بھی ایویں چولیں ماری جائیں گی۔ آپ بھی اس کارخیر میں حصہ ملا کر ثواب دارین حاصل کریں۔ :)
یہاں پر صرف چولیں مارنے کی اجازت ہے نہ کہ ایویں چولیں
لگی سمجھ:rolleyes:
 
میں گھر جا کر اس دھاگے پر لکھوں گا انشاءاللہ۔ ویسے آجکل موٹو جی پی میں سٹونر چھایا پڑا ہے۔ راسی کو ڈاکٹر بھی کہتے ہیں۔ وہ اک تاریخ ساز بائیکر ہے۔ :)
بالکل یار میں نے صرف ڈاکیومینٹری میں اسکے بارے میں دیکھا تھا۔واقعی عظیم پلئیر ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا یار میں یہ ڈاؤنلوڈ کررہا ہوں
MotoGP 2012 Round18 Race BBC 720p تم نے دیکھی ہے یہ؟
لگتا ہے تازہ ترین ہے۔
میں نے اس سال کوئی بھی ریس نہیں دیکھی۔ کیوں کہ میرے پاس ٹی-وی نہیں ہے۔ مگر یہ وہی ریس ہوگی جو جارج لورینزو جیتا ہےشائد۔ ویسے اس سال بھی لورینزو ہی سر فہرست ہے۔ جبکہ ڈانی پیڈروسا دوسرے اور کیزی سٹونر تیسرے نمبر پر ہے۔ :)
 
یعنی روسی صاحب اب بوڑھے ہو چکے ہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی روسی صاحب اب بوڑھے ہو چکے ہیں
نہیں اس میں اور بھی بہت سی سائنس ہے۔ سیدھی سیدھی ریس نہیں ہے۔ راسی پہلے یاماہا پھر ہنڈا پھر یاماہا پھر ہنڈا اور آجکل ڈوکیٹی چلا رہا ہے۔ ہنڈا اور خاص طور پر یاماہا کی ٹیم کے ساتھ اس نے کافی کامیابیاں حاصل کیں تھیں۔ لیکن میکرو سیمنسولی کی موت کے بعد جو کہ پچھلے سال اسکے بائیک کے ساتھ 23 اکتوبر 2011 (یقین نہیں کہ یہی تاریخ تھی مگر یادداشت کچھ ایسا ہی بتا رہی) کر ٹکرا کر مر گیا تھا۔ اس کے بعد یہ خاطرخواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکا۔ دوسرا یہ کہ سٹونر سیدھا سیدھا چلاتا ہے جبکہ یہ درمیان میں بھرم بازی بھی کرتا ہے۔ :)
 
عسکری

معطل
موٹر بائیک کے بارے میں ہمارا علم اتنا ہے کہ ایک ہمارے دوست نے ملٹری پولیس چھوڑ کر ریگولر جوائن کر لی تھی ملٹری پولیس کی بھاری بائیکوں سے تنگ آ کر :grin:
 
نہیں اس میں اور بھی بہت سی سائنس ہے۔ سیدھی سیدھی ریس نہیں ہے۔ راسی پہلے یاماہا پھر ہنڈا پھر یاماہا پھر ہنڈا اور آجکل ڈوکیٹی چلا رہا ہے۔ ہنڈا اور خاص طور پر یاماہا کی ٹیم کے ساتھ اس نے کافی کامیابیاں حاصل کیں تھیں۔ لیکن میکرو سیمنسولی کی موت کے بعد جو کہ پچھلے سال اسکے بائیک کے ساتھ 23 اکتوبر 2011 (یقین نہیں کہ یہی تاریخ تھی مگر یادداشت کچھ ایسا ہی بتا رہی) کر ٹکرا کر مر گیا تھا۔ اس کے بعد یہ خاطرخواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکا۔ دوسرا یہ کہ سٹونر سیدھا سیدھا چلاتا ہے جبکہ یہ درمیان میں بھرم بازی بھی کرتا ہے۔ :)
میں نے کچھ دن قبل یہ خبر پڑھی تھی کہ اب روسی ڈکیٹی کو چھوڑنے والا ہے۔
یاماہا میں واقعی اس نے بہت کامیابیاں سمیٹی تھیں اور اُس وقت جب یاماہا کو کوئی پسند نہیں کرتا تھا اِس نے یاماھا کے ساتھ کام کیا۔
اچھا یار مجھے اس ریس کا م بتاؤ جس میں میکرو اسکی بائیک کے ساتھ ٹکرا کر مر گیا تھا،میں اسے ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھوں گا
 
Top