موٹر بائیک سٹنٹ

جٹ صاحب

محفلین
جی ہاں بالکل۔ اگر آپ کا آنا کبھی ساحلِ سمندر کی طرف ہوا ہو تو آپ نے پاکستانی فنکار بھی دیکھے ہونگیں جو اس کھیل میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
یہ کسی مہذب دنیا کا بندہ لگتا ہے، مکمل ہلمٹ اور حفاظتی سوٹ کے ساتھ ہے۔ ہمارے ہاں تو یہ موت کا کھیل ہے۔
 
Top