اشتیاق علی

لائبریرین
میرے خیال میں‌یہ کام اتنا مشکل نہیں‌ہے۔ محفل کی نسخ فانٹ "مشین": اشتیاق بھائی گلفس کترنے میں‌ماہر ہیں۔ انکو ذرا سمجھانا ہونا گا کہ مونو اسپیس سے کیا مراد ہے اور ہر گلف کی کتنی چوڑائی ہونی چاہئے۔ بس رزلٹ جلد ہی آجائے گا!
خاص کر : ک ، ل ، م، جیسے حروف مسئلہ کرتے ہیں۔ انکو زبردستی مونو اسپیسڈ کرنا ہوگا، اسکے لئے خوبصورتی کی قربانی بھی دی جا سکتی ہے!
عارف بھائی اگر اس سلسلے میں میری کوئی مدد درکار ہوئی تو میں حاضر ہوں ۔ مگر آپ احباب کی رہنمائی میرے لیے اچھے نتائج کی حامل ہو گی۔
 
Top