کاشفی
محفلین
مولانا فضل الرحمان اپنے مفاد کی خاطر دین کوبیچ رہے ہیں، عمران خان
خیبرپختونخوا میں احتساب کا نیا قانون لارہے ہیں مرکزکےاحتساب کمیشن سے شفاف احتساب کی امید نہیں، عمران خان فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کےخاتمے کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مفاد کی خاطر دین کوبیچ رہے ہیں۔
اسلام آباد میں ایک سیمینارسےخطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان کبھی کسی کویہودی بنادیتے ہیں توکبھی قادیانی، انہیں چاہئے کہ پہلے وہ اپنا ذریعہ معاش بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں احتساب کا نیا قانون لارہے ہیں مرکزکےاحتساب کمیشن سے شفاف احتساب کی امید نہیں، صدرزرداری کے 60 ملین ڈالر باہرپڑے ہیں لیکن نیب انہیں کبھی واپس نہیں لاسکتا۔
اس سے قبل مولانا فضل الرحما ن کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت صرف ڈیڑھ دو ماہ کا کھیل ہے اور اگر تحریک انصاف کی صوبے میں ڈیڑھ دو ماہ سے زائد حکومت رہی تو شاید خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ ہی نہ رہے۔