موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

شمشاد

لائبریرین
عرصہ گزرا کہ یہاں پر بارش ہوئی تھی، اب تو یہ بھی یاد نہیں کہ کتنے ماہ گزر گئے۔
 

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی لگتا نہیں کہ صبح تک بارش ہو ویسے بھی جو طوفان آرہا ہے وہ بھی ٹھنڈا ہوگیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
خیالی پلاؤ پکانے میں مصروف ہوں، جب تیار ہو جائے گا تو ناعمہ اور مقدس کو کھلاؤں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top