موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے آپ کو پچھلے پیغام میں غین کا نقطہ نظر نہ آیا ہو اور آپ نے عین سمجھ کر ظ سے مراسلہ لکھ دیا۔
 

وجی

لائبریرین
ذکر ژالہ باری کا سنا تو تھا لیکن یہ بھی سنا تھا کہ کئی شہروں میں ہوئی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top