موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

وجی

لائبریرین
قسم سے صبح صبح ناشتہ بھاری نہیں ہوتا ہے
ہمارا تو صرف حلوہ پوری یا پھر پراٹھے کا ناشتہ ہوتا ہے جس کو ہم بھاری کہ سکتے ہیں
عمعوما آلو والے پراٹھے بھی صبح صبح برے لگتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فرصت ہی کسے ہوتی ہے ناشتہ کرنے کی کہ پہلے ہی دفتر پہنچنے میں تاخیر ہو چکی ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top