موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
ڈرنا ہی چاہیے ہر وقت، مشتاق احمد یوسفی ایک جگہ لکھتے ہیں “خوف الٰہی و اہلیہ سے ان کا چہرہ پیلا ہو گیا تھا۔“
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح لفظ تو شادی شدہ ہی ہے لیکن آجکل کے مہنگائی کے دور میں شادی شدہ کو تو شہید ہی سمجھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top