موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
فارغ تو خیر ہم بھی نہیں لیکن اردو محفل میں آنا بھی ضروری ہے۔
بس آپ یہ دھیان رکھیں کہ یہ دھاگہ حروف تہجی کے لحاظ سے پیغام لکھنے کا ہے۔ میں نے حرف ف سے پیغام شروع کیا ہے تو آگے آنے والا رکن حرف ق سے پیغام شروع کرئے گا۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
قہقہہ لگانے کو جی چاہ رہا ہے، لیکن غیاث برا نہ مانئے، آپ کو کم از کم ایک دھاگے کی تو سمجھ آ گئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top