موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
چائے کے ساتھ جو کھاتے ہیں جو چھوارے ہوتے ہیں اور جو رسم نکاح پر بانٹے جاتے ہیں وہ چھوہارے ہوتے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
ذکر تو کریں ہم بھی تو دیکھیں یہ ڈیرھ سارے حلوے کون کون سے ہیں
ویسے یہ ڈیرھ ہوتا ہے یا پھر ڈھیر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top