تم انتر یامی جو ہوئیں۔ تمہیں سب کچھ پہلے ہی سے معلوم ہوتا ہے۔ گبین کو اپنی نانی کے ہاں بھیج دیا کرو۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2010 #621 تم انتر یامی جو ہوئیں۔ تمہیں سب کچھ پہلے ہی سے معلوم ہوتا ہے۔ گبین کو اپنی نانی کے ہاں بھیج دیا کرو۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2010 #627 خواتین کا ذکر پہلے ہونا چاہیے اور حضرات کا بعد میں۔ یعنی کہ خواتین و حضرات۔
الف عین لائبریرین دسمبر 12، 2010 #633 سمجھ میں نہیں آتا کہ سب کو اور کوئی نیا موضوع کیوں نہیں سوجھ رہا ہے، شاید چائے پی کر سوچیں تو سمجھ میں آئے۔
سمجھ میں نہیں آتا کہ سب کو اور کوئی نیا موضوع کیوں نہیں سوجھ رہا ہے، شاید چائے پی کر سوچیں تو سمجھ میں آئے۔
وجی لائبریرین دسمبر 13، 2010 #640 غائب ہیں سب آج چائے کا ذکر نہیں ہوا تو جیہ بی بی بھی نہیں آئیں جس دن ہوگا اس دن ہو آجائینگی