موسم کا حال!

شمشاد

لائبریرین
کرائے پر منگائے گئے ہیں نعرے بازی کرنے کے لیے جس کا پاکستان میں رواج ہے۔ تم بھی سمجھا کرو ناں۔ مفت میں کون نعرے لگاتا ہے۔;)
 

زینب

محفلین
جناب آپ کے اس میسج کے اوپر اور نیچے دونوں سائڈ پے میری پوسٹس تھی اور آپ نے نام بھی نہیں لیا تھا
 
Top