موسم کا حال!

شمشاد

لائبریرین
یہاں اس وقت موسم فی الحال اچھا ہے۔ لیکن لگتا ہے دوپہر تک خاصی گرمی ہو جائے گی۔
 

حسن علوی

محفلین
اس وقت موسم قدرے بہتر، دھوپ نکلی ہوئی ھے اور ٹھنڈ بھی کم ھے۔ اس وقت درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ
 

قیصرانی

لائبریرین
سارا دن بارش اور درجہ حرارت تین اور دو ڈگری، رات کو اب برفباری متوقع ہے جو کل دن اور کل رات کو بھی جاری رہے گی، وقفے وقفے سے
 

شمشاد

لائبریرین
موسم پھر گرم ہوا ہے۔
گاڑی میں تو بغیر اے سی کے دن میں آپ سفر کر ہی نہیں سکتے۔
 
Top