موسم کا حال!

حسن علوی

محفلین
صبح کے وقت کافی ٹھنڈ تھی اور دھند کے باعث دور تک دیکھنا بھی مشکل تھا مگر اب صورتحال مختلف ھے، سنہری دھوپ کی کرنیں وقتاً فوقتاً آنکھ مچولی کھیل رہی ہیں:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
یہاں تو قدرتی اےسی نے تباہی مچا دی:(، آج صبح جب یونیورسٹی کے لیئے باہر نکلا تو ارادہ ترک کرنے کا سوچنا پڑا مگر پھر ساچا کہ 'ہمت مرداں مدد خدا';)
بہر صورت اس وقت موسم کچھ کم سرد:)
 

تیشہ

محفلین
یہاں تو قدرتی اےسی نے تباہی مچا دی:(، آج صبح جب یونیورسٹی کے لیئے باہر نکلا تو ارادہ ترک کرنے کا سوچنا پڑا مگر پھر ساچا کہ 'ہمت مرداں مدد خدا';)
بہر صورت اس وقت موسم کچھ کم سرد:)





zzzbbbbnnnn.gif


جو بھی '' ساچا '' اچھا ساچا ، ۔۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

زینب

محفلین
موسم نے ایک دم سے ہی پلٹی کھائی ہے۔۔۔۔۔۔اچھا ہی ہوتا جا رہا ہے پھر بھی دن میں کبھی کبھی اے سی چاہیے ہوتا ہے۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
میری زندگی میں پہلی بار ہوا ہے کہ 21 اکتوبر ہو اور سوات میں پنکھے چل رہے ہوں۔ حالانکہ پچھلے سال تک ایسا ہوتا تھا کہ 1 اکتوبر ہی کو لحاف اور ہیٹر کا استعمال شروع ہوجاتا تھا
 
Top