موسم کا حال-(2)!!!!

حسن علوی

محفلین
موسم انتہائی خوشگوار۔ کب سے بارش ہو رہی تھی مگر آج دھوپ نکل ہی آئی البتہ ہوا کافی چل رہی ھے اور درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ
 

ظفری

لائبریرین
موسم قدرے بہتر ہے ۔ سورج نکلا ہوا ہے اور درجہ حرارت بھی موسم بہار کی آمد کو ظاہر کررہا ہے ۔
 

سارا

محفلین
نہیں۔۔۔ہم اتنا اچھا موسم آپ کی طرف کیوں بھیجنے لگے۔۔یہ تو رحمت تھی زحمت نہیں کہ آپ کی طرف بھیج دیتے۔۔:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top