موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
آج یہاں کا موسم تو کافی خوشگوار ھے، بارش بھی نہیں ھے اور دھوپ نکلی ہوئی ھے جو کہ بہت ہی بھلی محسوس ہو رہی ھے۔
 

حسن علوی

محفلین
ہلکی ہلکی ٹھنڈ محسوس ہو رہی ھے مگر پھر بھی موسم اچھا لگ رہا ھے۔ بارش جو نہیں ہو رہی۔ پاکستان کی سی سردی جیسا موسم لگ رہا ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو ایک ہی بارش ہوئی ہے جس نے موسم کو بالکل ہی الٹ کر رکھ دیا ہے۔ سردی بھی ہو گئی ہے اور پانی بھی ٹھنڈا آنا شروع ہو گیا ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
دھوپ موجودہ اور زیادہ سے زیادہ چار کم سے کم منفی چار موسم بہت ہی اچھا ہے دو سنٹی گریڈ بھی رہے گا
 

زین

لائبریرین
یہاں کوئٹہ کا موسم بھی بہت سرد ہوگیا ہے ۔درجہ حرارت کم سے کم منفی7ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں منفی8.5جبکہ زلزلے سے متاثرہ علاقے زیارت میں بھی درجہ حرارت منفی8ریکارڈ کیا گیا
 

زینب

محفلین
یاہہہہہہہہہہہوووووووووووووووووووووووووووو ہراااا آج یہاں‌موسم کی پہلی بارش ہوئی وہ بھی پورے ایک سال بعد زیادہ تو نہین ہوئی پر کیا ہے کہ نا ہونے سے بہتر ہے
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو پھر تو۔
لیکن میں نے تو اتنے زیادہ دن ہو گئے بارش بھیجی تھی، یہ اب پہنچی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top