موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

شمشاد

لائبریرین
خوش قسمت ہیں جو بارش کے مزے لے رہے ہیں۔ یہاں تو بادل بھی دیکھنے کو نہیں ملتے۔

سخت گرمی ہے۔ بلکہ کل سے زیادہ ہے۔
 

وجی

لائبریرین
کافی دھول ہے ایسا لگ رہا ہے کہ بادل آئے ہوئے ہیں
لیکن گرمی کی شدت میں کمی ضرور ہوئی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top