سرما کے پرندوں کا سفر دیکھا تو سوچا شاعر کا تخیل ہے ذرا عرش سے آگے (فرخ منظور)
فرخ منظور لائبریرین اگست 5، 2024 #101 سرما کے پرندوں کا سفر دیکھا تو سوچا شاعر کا تخیل ہے ذرا عرش سے آگے (فرخ منظور)
جاسمن لائبریرین آج بوقت 9:37 صبح #102 گلے ملا تھا کبھی دکھ بھرے دسمبر سے مرے وجود کے اندر بھی دھند چھائی تھی تہذیب حافی