منگنی کا ایک اہم ترین فائدہ شادی کے دن کی ریہرسل ہے۔منگنی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جملہ حقوق محفوظ کروا لیے ہیں۔ قبضہ بعد میں لیا جائے گا۔
عثمان بھائی آپ بھی اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں کہ نوگرفتار ہیں اس منگ نی کے۔
بالکل درست کہا آپ نے۔ اس منگنی کا فائدہ تو رتی برابر بھی نہیں اور نقصانات ڈھیروں۔ اور منگنی ٹوٹنے پر بالخصوص لڑکی کا اگلا رشتہ ملنا ہی مشکل ہوجاتا ہے کہ پچھلی منگنی کیوں ٹوٹی تھی۔ (خواہ منگنی ٹوٹنے کے قصور وار لڑکے والے ہی کیوں نہ ہوں ) ویسے بھی یہ ایک ”غیر اسلامی“ رسم ہے اور مسلمانوں کو چاہئے کہ اس سے دور ہی رہیں۔بہت خوب منظر کشی کی گئی ہے
میں تو سوچتی ہوں اس منگ نی کا نام نشان ہی مٹ جائے
نہایت فضول ہے یہ منگ نی
سارا چارم ہی ختم ہوجاتا ہے اس کی وجہ سے۔
یو گاٹ اِٹکہیں یہ پنجابی والا تو نہیں ہے جیسے بدمعاش کہتا ہے نچ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔نی![]()
وہ کیا مانگے گی بے چارے جس طرح آپ نے منگوایا ہے وہ تو سہم جائے گییو گاٹ اِٹ![]()
آپ کو کیا پتہوہ کیا مانگے گی بے چارے جس طرح آپ نے منگوایا ہے وہ تو سہم جائے گی![]()
میں ابھی بتاتا ہوں فیمیل ممبرز کو آپ نے کیا لکھا تھاآپ کو کیا پتہمنگیتر اور بعد ازاں شوہر ایسے ہی ”منگواتے“ ہیں
پاویں سہم جائے پاویں ۔۔۔
![]()
عید کے دن نو بلیک میلنگمیں ابھی بتاتا ہوں فیمیل ممبرز کو آپ نے کیا لکھا تھا![]()