مبارکباد منفرد مبارکباد

سخنور بھائی، ابو شامل بھائی، عمار بھائی، محسن حجازی بھائی، شاکر بھائی، امر شہزاد بھائی، وارث بھائی، سارہ بیٹا، محمد احمد بھائی، الف نظامی بھائی اور مغل بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ اور تاخیر سے نوٹس کرنے پر معذرت۔ :)
 

خرم

محفلین
پہلے ایوارڈ یافتگان سے تو وصولی جائے۔ مٹھائی کے نام پر سب کونوں کھدروں میں دُبک گئے ہیں شائد۔

سعود بھیا بہت مبارک۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت مبارکیں سعود بھائی، ایسی برق رفتاری۔۔۔ لگتا ھے آپ جلد ہی شعیب اختر کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالیں گے:)
خوش رہیئے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
ماشاءاللہ!

congratulations-2.gif

آپ کو بہت مبارک ہو سعود :)
ایسے ہی خوب اچھی اچھی پوسٹس کرتے رہیں :)
 
Top