آخر غلطی ہم سے بھی تو ہو سکتی ہے ..........تو یہ غلطی ہی سمجھیں....![]()
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو زینب!
بہت بہت مبارک ہو زینب ۔
شکریہ آپیمیری طرف سے بھی ۔
![]()
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیںپہلے تو مبارکباد پھر
5000 پیغامات کی خوشی میں اب تھوڑا کم بولا کریں کیونکہ شمشاد کو آپ پچھاڑ نہیں سکتیں
![]()
خوش رہیں صدا !
وسلام
بہت بہت اور بہت مبارک ہو جنابہ۔
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیںپہلے تو مبارکباد پھر
5000 پیغامات کی خوشی میں اب تھوڑا کم بولا کریں کیونکہ شمشاد کو آپ پچھاڑ نہیں سکتیں
![]()
خوش رہیں سدا !
وسلام
آپ کو مبارک ہو زینب!
مبارک باد قبول فرمائیے منفرد!
ارے یہ حادثہ کب ہوا؟ خیر جب بھی ہوا، میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ بس اسی طرح محفل میں رونق لگاتی رہو۔
مخترمہ زینب صاحبہ اس پر مسرت موقع پر دلی مبارکباد قبول فرمائیں ۔![]()
ٹریٹ۔امم جب آپ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔میںتو کب سے کیک بھیجنے کے لیے ایڈریس مانگ رہی ہوں اپ ہی ہیئں جو اب تک پردے میںرکھے ہوئے ہیں