مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

زینب

محفلین
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں :rolleyes: پہلے تو مبارکباد پھر :eek: 5000 پیغامات کی خوشی میں اب تھوڑا کم بولا کریں کیونکہ شمشاد کو آپ پچھاڑ نہیں سکتیں :blush:
خوش رہیں سدا !
وسلام



مبارک کے لیے شکریہ ۔۔۔۔اپ سے کس نے کہا ہم شمشاد بھائی کو پچھاڑنا چاہ رہے ہیں ہم تو ان سے عیدی کے طور پے کچھ پوسٹیں ادھار لے رہے ہیں ویسے تم نا بی جمالو جیسے کام کم کم کیا کرو
 

تعبیر

محفلین
زینب بہت بہت مبارک ہو
یونہی ہنستی مسراتی لڑتی جھگڑتی آگے اور اگے بڑھتی چلی جائیں

102335.gif

101151.gif



 

زینب

محفلین
ٹریٹ۔امم جب آپ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌تو کب سے کیک بھیجنے کے لیے ایڈریس مانگ رہی ہوں اپ ہی ہیئں جو اب تک پردے میں‌رکھے ہوئے ہیں
 

طالوت

محفلین
اب جب کہ محترمہ زینب صاحبہ (امید ہے اب تو ہضم ہو جائے گا) کیک خرید چکی ہیں تو وہ ہمیں ارسال کر دیں آپ نمکین کا انتظار کریں مزید چند سال ۔۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
کیک خرید لیا ہے ، اچھا
اب میں ا نہیں "ہمدرد کا ہاضمولہ"بھی خریدنے کا مشورہ دونگا
 
Top