1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

محمد تابش صدیقی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 8, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    کوئلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ارے جناب آپ لوگ میچ کیسے نظر انداز کر گئے؟
    جیتے ہارے کوئی بھی لیکن یہ میچ کرکٹ میں ایک ہائی رینک ٹاکرا ہو گا۔
    لہٰذا اس اتوار کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کہ میچ کا اندازہ ہی نہیں تھا۔
     
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,818
    ان لوگوں نے غالبا میچ والے دن کا موسم دیکھ کر ہی پروگرام سیٹ کیا ہے :)
    [​IMG]
     
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بھئی ہم تو کرکٹ برائے کرکٹ دیکھوں گا یہ بھول کر کہ کون کس سے کھیل رہا ہے۔
     
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاہ جی کیا حکم ہے! تا حال کنفرمیشن تو موصول نہیں ہوئیں یا ہو گئی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہی کنفرم ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دن جگہ اور وقت تو کنفرم ہے. میں نے شرکاء بارے پوچھا ہے!
     
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ پہنچیں، باقی کی خیر ہے۔ کم از کم مجھ سے تو ملاقات ہو ہی جائے گی۔ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اک میں ہوں فقط تو ہو اور عالم ھو ہو....
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    اے خان سے ملاقات ہوئی آپ کی؟؟ :)
     
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہوتے ہوتے رہ گئی۔
    عنقریب دوبارہ ملاقات کا امکان موجود ہے۔ :)
     
    • غمناک غمناک × 2
  12. انس معین

    انس معین محفلین

    مراسلے:
    212
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    جی میں ٓاوں گا۔ ضرور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    اطلاعات گردش میں ہیں کہ اُردو محفل کے منتظم بالا تکہ ہاؤس، پی ڈبلیو ڈی کی طرف روانہ ہوا چاہتے ہیں ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. انس معین

    انس معین محفلین

    مراسلے:
    212
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ۷ :۳۰ یہی وقت ہے ناں
     
    • متفق متفق × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    منتظم اتنا قریب رہتے ہیں کہ روانہ شاید سب سے آخر میں ہی ہوں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,818
    ظاہر ہے میچ کی قربانی کیسے دے سکتے ہیں :)
     
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سب سے آخر میں پہنچنے والے نہیں کہا۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو جناب شرکت کے متمنی تمام احباب تیاری کر لیں، اور پرس ساتھ لانا نہ بھولیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,818
    یعنی قومی بجٹ کی طرح محفل کا بجٹ بھی خسارہ میں جا رہا ہے :)
     
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پھر پہنچے لوگ یا نہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر