منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

اسلام آباد راولپنڈی اور قرب و جوار کے محفلین سے گزارش ہے کہ کل دوپہر تک شرکت کی تصدیق کر دیں
کل 30۔7 بالا تکہ شاپ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں پی ڈبلیو روڈ فائنل ہے
ارے جناب آپ لوگ میچ کیسے نظر انداز کر گئے؟
جیتے ہارے کوئی بھی لیکن یہ میچ کرکٹ میں ایک ہائی رینک ٹاکرا ہو گا۔
لہٰذا اس اتوار کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کہ میچ کا اندازہ ہی نہیں تھا۔
 

جاسم محمد

محفلین
ارے جناب آپ لوگ میچ کیسے نظر انداز کر گئے؟
ان لوگوں نے غالبا میچ والے دن کا موسم دیکھ کر ہی پروگرام سیٹ کیا ہے :)
dbb1b499-3711-474e-a9fa-cf42faf78899.jpg
 
اسلام آباد راولپنڈی اور قرب و جوار کے محفلین سے گزارش ہے کہ کل دوپہر تک شرکت کی تصدیق کر دیں
کل 30۔7 بالا تکہ شاپ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں پی ڈبلیو روڈ فائنل ہے
شاہ جی کیا حکم ہے! تا حال کنفرمیشن تو موصول نہیں ہوئیں یا ہو گئی ہیں؟
 
Top