فرحان محمد خان
محفلین
(شاعر کو فلسفی کیا پائیگا )
وہ جوش وہ اضطراب منزل میں کہاں
وہ شوق طلب تھکے ہوئے دل میں کہاں
شاعر کی تہ کو فلسفی کیا پہنچے
منجدھار کا زور شور ساحل میں کہاں ؟
مرزا یاس یگانہ چنگیزی
وہ جوش وہ اضطراب منزل میں کہاں
وہ شوق طلب تھکے ہوئے دل میں کہاں
شاعر کی تہ کو فلسفی کیا پہنچے
منجدھار کا زور شور ساحل میں کہاں ؟
مرزا یاس یگانہ چنگیزی