ممکن حل؟

عزیزامین نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 22, 2011

  1. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستانی صوبوں کے مکمل تعارف کے بارے میں کوی زمرہ بنے یا کوی بہتر تجویز شکریہ
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,279
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    محفل میں پہلے سے ہی اس قدر زمرہ جات ہیں کہ ان کی فعال نظامت اور ادارت، انتظامیہ کے لئے مشکل ہو رہی ہے۔ ہم آپ کے مشورے کی پذیرائی کرتے ہیں نیز دیگر احباب کی رائے جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہمارا ذاتی مشورہ تو یہ ہوگا کہ بجائے زمرے بنانے کے ان کے لئے تھریڈ پریفکس بنا دیے جائیں۔ لیکن ان کی نظامت بھی کچھ کم کام نہیں ہے۔ لہٰذا بنیادی شرط یہ ہوگی کہ کسی صوبہ، شہر یا علاقے کے متعلق کثیر تعداد میں مفید اور معلومات سے بھرپور دھاگے کھولے جائیں تو اس کے لئے تھریڈ پریفکس بنایا جا سکتا ہے پھر خواہ وہ صوبہ، شہر یا علاقہ کسی بھی خطہ ارض سے متعلق ہو۔ پاکستان کو بلا کسی ٹھوس سبب کے کوئی خصوصی رعایت دی جائے یہ محفل کو زیب نہیں دیگا۔

    مذکورہ باتیں ہماری ذاتی رائے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتیں۔ ان کو ناظمانہ رائے ہرگز نہ گردانا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    میرا اشارہ پاکستان نہیں ہرملک بلکہ انڈیا بھی ہے
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    اس "انڈیا بھی" سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ ایسا کہہ کر ہماری ہمدردیاں سمیٹنا چاہتے ہیں؟ از راہ مہربانی ہم سے بات کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی قومی مفارقت سے اجتناب برتا کریں۔ ہم کبھی نہیں چاہیں گہ کہ اردو محفل میں کسی ملک کو ثانوی درجہ دیا جائے اور اس کے لئے ہمدردی کے رویے کا اظہار کیا جائے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    مزاق سے کہا برا لگا تو سوری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    عزیز امین کا سدھرنا مشکل ہی نہیں ۔۔۔۔۔ ناممکن
    کیوں عزیز امین
     
  8. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    اظفر اردو لنک والوں نے نکال دیا اب کدھر ہوتے ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آلو چھولے کی ریڑھی لگاتا ہوں۔ کبھی لاہور آو تو ملنا :grin:
     
  10. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    مزاق نہ کرو
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,279
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اظفر کا اور آپ کا آپس میں مذاق ہے کیا؟
     
  12. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    وہ چڑاھائی کرتا ہے
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,279
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ “چڑاھائی“ کیا ہوتا یا ہوتی ہے؟
     
  14. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    سیڑھیاں دیکھی ہیں اپ کے ملک میں تو پہاڑیاں بھی ہوں گی؟
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,279
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو اظفر سیڑھیاں چڑھتا ہے کیا؟
     
  16. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    جو بھی آپ کو سمجھ آے
     
  17. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    عزیز امین اور مذاق ۔۔ نہیں جی اتنی قسمت اپنی کہاں
     

اس صفحے کی تشہیر