بہت شکریہ فہیم لیکن اس میں ایک اور کو شامل کرلیںکیوں کہ ان دونوں کے بغیر میں تو اپنے آپ کو نامکمل تصور کرتا ہوں - یعنی گروپ جیسے خون کا گروپ ہوتا ہے -
محمد وارث، سخنور/فرخ، فاتح![]()
اچھا تو اب محفل میں بھی سیاست ہوگی، پارٹیاں بنیں گی اور گروپ بازی ہوگی؟؟؟
فہیم بھائی یہ کھیل کچھ خطرناک نہیں آپ کے خیال میں۔۔۔۔۔۔![]()
میں ماوراء، سارہ، حجاب، باجو ان سب کو ایک ہی گروپ میں شامل کر دیتا ہوں۔
میں بھی آزاد امیدوار ہوں کسی گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے![]()