ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

مبشر شاہ

محفلین
شاکر ، نایاب ، شمشاد بھائیو! موجودہ تھریڈ کو صرف قادیانی انگریزی وکٹورین سازش تک ہی محدود رہنے دیں ،قومی اسمبلی کی کاروائی کسی اور مقام پر چھیڑتے ہیں شکریہ :)
 

رانا

محفلین
اسے کہیں اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ مجھے یہ درکار ہے۔ شکریہ۔

اس ویب سائیٹ کو وزٹ کریں یہ جماعت احمدیہ نے لانچ کی ہے۔
http://www.proceedings1974.org/

اس ویب سائیٹ کے اس لنک پر یہ کاروائی موجود ہے جو قومی اسمبلی نے شائع کی ہے۔
اور اس لنک پر ایک انتہائی مختصر ایک صفحے کا تبصرہ کیا گیا ہے اس کاروائی پر جو حکومت نے شائع کی ہے پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے
اور اس لنک پر اہم ڈاون لوڈز اس کاروائی کے حوالے سے موجود ہیں۔ خاص کر ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کی کتاب "خصوصی کمیٹی میں کیا گزری" ڈاون لوڈ کے لئے موجود ہے جس میں اس کاروائی اور اسکے حالات کا بہت تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
میری رائے بھی یہی ہے کہ قومی اسمبلی کی وہ کاروائی منظر عام پر لائی جائے۔
Download
Parliment%20me%20Qadyani%20shakist.JPG
 

x boy

محفلین
کافر کافر ہے اسکو ثابت کرنا ضروری ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو انبیاء،رسولوں اور پیغمبروں کواللہ کے حکم ساتھ مبعوث نہیں کرتے،
رسول اور نبی یہ ایک مسمی کے دو نام ہیں جسے اللہ تعالی نے اس لئے مبعوث کیا ہے کہ وہ لوگوں کو اللہ وحدہ کی عبادت کی دعوت دیں انبیاء اور رسولوں کو اللہ تعالی نے چن لیا اور انہیں اپنے بندوں تک دین کو پہنچانے اور اس کی تبلیغ کرنے لئے بھیجا ۔

فرمان باری تعالی ہے :
ہم نے انہیں خوشخبری دینے والے اور آگاہ کرنے والے رسول بنایا ہے تا کہ لوگوں کو کوئی حجت اور الزام رسولوں کے بھیجنے کے بعد اللہ تعالی پر نہ رہ جائے
النساء / 165

اور انبیاء ورسول بہت زیادہ ہیں ان میں سے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں 25 پچیس کا ذکر کیا ہے تو ان سب پر ایمان لانا واجب ہے اور وہ یہ ہیں :

آدم – ادریس – نوح – ھود – صالح – ابراہیم – لوط – اسماعیل – اسحاق – یعقوب – یوسف – شعیب – ایوب – ذوالکفل – موسی – ھارون –داود – سلیمان – الیاس – الیسع – یونس – زکریا – یحیی – عیسی – محمد – صلی اللہ علیہم جمیعا


ارشاد باری تعالی ہے :
اے مسلمانوں تم سب کہو کہ ہم اللہ تعالی پر اور اس چیز پر بھی جو ہماری طرف اتاری گئی اور چیز ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب ( علیہم السلام) اور ان کی اولاد پر اتاری گئی اور جو کچھ اللہ تعالی کی جانب سے موسی اور عیسی ( علیہما السلام) اور دوسرے انبیاء ( علیہم السلام ) دیئے گئے اس پر ایمان لائے ہم ان میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے ہم اللہ تعالی کے فرمانبردار ہیں > البقرہ / 136 .

فرمان باری تعالی ہے :
یقینا نبی صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے لئے عمدہ نمونہ ہیں ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالی کی یاد کرتا ہے الاحزاب / 21
اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سب انبیاء اور رسولوں کی صفات جمع ہو گئی اور اللہ تعالی نے انہیں اخلاق عظیمہ سے نواز کر ان کی عزت وتکریم میں اضافہ کیا ہے تو اسی لئے ہمیں ہر معاملے میں ان کی اتباع کرنے کا حکم دیا ہے ۔
فرمان باری تعالی ہے :
اور ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ (لوگو ) صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودوں سے بچو پس بعض لوگوں کو تو اللہ تعالی نے ہدایت دی اور بعض پر گمراہی ثابت ہو گئی النحل / 36

اللہ تعالی نے بعض انبیاء ورسل کو بعض پر فضیلت دی ہے تو ان میں سے سب سے افضل اولو العزم ہیں جو کہ یہ ہیں : نوح ، ابراہیم، موسی ، عیسی اور محمد علیہم السلام اور اولو العزم میں سے افضل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تو ہر نبی خاص اپنی قوم کی طرف بھیجا جاتا تھا حتی کہ اللہ تعالی نے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سب لوگوں کی طرف بھیجا اور وہ آخری نبی اور رسول اور ان میں سے افضل ہیں - جیسا کہ اللہ تعالی نے ان کے متعلق فرمایا ہے :

ہم نے آپ کو تمام لوگوں کے لئے خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے سبا/ 28

انبیاء اور رسل کو اللہ تعالی نے چنا اور انہیں ان کی امت کے لئے قدوہ اور نمونہ اور ائیڈیل بنایا اور ان کی تربیت کی اور انہیں مودب بنایا اور انہیں رسالت دے کر ان کی عزت وتکریم کی اور انہیں معاصی اور گناہوں سے بچایا اور معجزات کے ساتھ ان کی مدد کی تو وہ انسانوں میں خلقت اور خلق کے لحاظ سے اکمل اور کامل ہیں اور ان سب میں سے علم کے اعتبار سے افضل اور بات کے لحاظ سے سچے اور سیرت کے اعتبار سے معطر ہیں اللہ تعالی نے ان کے متعلق ارشاد فرمایا :

اور ہم نے انہیں پیشوا بنا دیا کہ ہمارے حکم سے لوگوں کی رہبری کریں اور ہم نے ان کی طرف نیک کاموں کے کرنے اور نمازوں کے قائم رکھنے اور زکوۃ دینے کی وحی کی اور وہ سب کے سب ہمارے عبادت گزار بندے تھے الانبیاء / 73

فرمان باری تعالی ہے :
اور ہم نے آپ کی طرف حق کے ساتھ یہ کتاب نازل فرمائی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی اور ان کی محافظ ہے اس لئے آپ ان کے آپس کے معاملات میں اللہ تعالی کی اتاری ہوئی کتاب کے ساتھ فیصلے کریں المائدہ / 48

جب قادیانی ، احمدی، مرزائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اتاری گئی شریعت سے انکار کرتے ہیں تو وہ مسلمان نہیں ہوئے اور اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں
اس کو ثابت کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ روح زمین پر اکثر اس بات سے جاہل ہیں جب انکا قبلہ الگ، جھوٹا رسول مرزا قادیانی ہے
یہ قوم پس پردہ اللہ کا نازل کردہ نور قرآن جو آخری نبی اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ نازل ہوئی اس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرتے تھے ان لوگوں کو ایک منظم طاقت کے ساتھ ، حق کے ساتھ الگ کرنا ضروری تھا الحمدللہ یہ کام اللہ پاک نے پاکستان کے مسلمانوں سے لے لیا،
اللہ پاک کسی کو بھی چن سکتےہیں، اگر ہم مسلمان یہ بھول جائیں کہ جو چل رہا چلنے تو ہمیں یاد رہنا چاہئے کہ اللہ پاک کسی بھی قوم سے کسی کو بھی ھدایت دے کر اس کام کو کرواسکتے ہیں
انتھی۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
اس ویب سائیٹ کو وزٹ کریں یہ جماعت احمدیہ نے لانچ کی ہے۔
http://www.proceedings1974.org/

اس ویب سائیٹ کے اس لنک پر یہ کاروائی موجود ہے جو قومی اسمبلی نے شائع کی ہے۔
اور اس لنک پر ایک انتہائی مختصر ایک صفحے کا تبصرہ کیا گیا ہے اس کاروائی پر جو حکومت نے شائع کی ہے پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے
اور اس لنک پر اہم ڈاون لوڈز اس کاروائی کے حوالے سے موجود ہیں۔ خاص کر ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کی کتاب "خصوصی کمیٹی میں کیا گزری" ڈاون لوڈ کے لئے موجود ہے جس میں اس کاروائی اور اسکے حالات کا بہت تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔
اب جب کہ یہ کاروائی قادیانیوں کی خواہش پر منظر عام پر آچکی ہے تو آدھے پاکستان کو قادیانی ہو جانا چاہئے؟
 
میں سمجھتا ہوں کہ لاالہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کی شہادت دینے والے کسی بھی فرد یا گروہ کو کافر نہیں کہنا چاہئیے۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب
 

dxbgraphics

محفلین
تو قادیانیوں کے نزدیک کونسا دوسرے مسلمان ہیں؟ :grin:
تکفیریوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے یہاں۔ :)
انگور کھٹے ہیں۔
میں نہ مانوں۔
وغیرہ وغیرہ ۔۔ دل پے مت لے یار۔


اور ہاں مجید کی کوئی خیر خبر ہے یا نہیں۔ جنوری کے بعد اگر وے کیشن پر گیا تو انشاء اللہ ملاقات کرونگا اُس سے۔
 
Top