ملنامہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم نے تو خود نیرنگ خیال بھیا کی ویٹنگ لسٹ میں ہیں اس معاملے میں۔ :)
آپ کو تو لاعلاج قرار دے کر واپس بھیج دیا تھا۔۔۔ پھر بھی آپ ابھی تک خود کا انتظار کرنے والوں میں پاتے ہیں۔۔۔

اچھا پھر نیرنگ خیال بھائی کے پاس میں بھی اپنا نام نوٹ کرادیتا ہوں۔
نوٹ کروا دیں۔ ویسٹرن یونین بہتر رہے گا۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
آپ کو تو لاعلاج قرار دے کر واپس بھیج دیا تھا۔۔۔ پھر بھی آپ ابھی تک خود کا انتظار کرنے والوں میں پاتے ہیں۔۔۔


نوٹ کروا دیں۔ ویسٹرن یونین بہتر رہے گا۔
ایک تو "صاحبِ فن" حضرات کے ساتھ یہ بڑا مسئلہ ہے۔ ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے۔ کسی کو لا علاج قرار دے دیتے ہیں۔ کسی کو "رفاہی اداروں" کا راستہ دکھا دیتے ہیں۔ :D
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک تو "صاحبِ فن" حضرات کے ساتھ یہ بڑا مسئلہ ہے۔ ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے۔ کسی کو لا علاج قرار دے دیتے ہیں۔ کسی کو "رفاہی اداروں" کا راستہ دکھا دیتے ہیں۔ :D
جو صاحب فن نہ ہوں۔ وہ مکھی بیٹھنے دیتے ہیں؟ بڑی آسان پہچان کروا دی آپ نے۔۔۔ :p
 
Top