ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

قیصرانی

لائبریرین
نامزد ہوا تھا اور وہ بھی 1939 میں جب جنگ عظیم دوم شروع ہوئی۔ نامزدگی شاید اسلئے کہ اسنے جنگ سے قبل مذاکرات کے ذریعہ یورپی سیاسی مسائل کو حل کیا تھا۔
سوئیڈش رکن پارلیمان نے بطور طنز اسے نامزد کیا تھا جو بغیر کسی رکاوٹ کے سوئیڈش پارلیمان نے منظور کر لیا تھا کہ اسے آگے بھیج دیں۔ لیکن پھر جب کسی کی توجہ گئی تو انہوں نے نامی نیشن واپس لے لی خط لکھ کر :)
 
arifkarim

معطل

ہاہاہا۔ انہیں دوسری جنگ عظیم کے دہانے پر کھڑے ہوکر مذاق سوجھ رہا تھا۔
 
یوسف-2

محفلین
10610573_10201701275092415_4664559418227983026_n.jpg
 
x boy

محفلین
اسطرح کا ایک آرٹیکل انگلش میں ایک امریکی رائٹر کا پڑھا تھا سائٹ بھول گیا ہوں
اسی طرح کی باتیں تھیں کیا پاکستانی ایجنسی یا لوگ اب امریکن کو پیسے دیکر
آرٹیکل لکھواتے ہیں غضبناک؟
 
Ryan Khan

محفلین
ہم سب کو بہت بڑی قیمت دینی ہے۔۔۔کیونکہ ہم نے اللہ رب العزت سے بے نیازہوکر۔۔۔
امریکہ کے سامنے اپنے سارے مسائل رکھ دئے ہیں۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہم سب کو بہت بڑی قیمت دینی ہے۔۔۔کیونکہ ہم نے اللہ رب العزت سے بے نیازہوکر۔۔۔
امریکہ کے سامنے اپنے سارے مسائل رکھ دئے ہیں۔۔۔
ملالہ کو نوبل انعام ملنے اور امریکہ کے سامنے مسائل رکھ دینے میں کوئی مشترک وجہ سمجھ نہیں آئی :(
 
Ryan Khan

محفلین
ملالہ کو نوبل انعام ملنے اور امریکہ کے سامنے مسائل رکھ دینے میں کوئی مشترک وجہ سمجھ نہیں آئی :(

بھائی۔۔۔ملالہ کو امن کانوبل ایوارڈکیوں ملا۔۔اس نے امن کی بحالی کے لئے کیاکام کیاہے۔۔؟؟؟؟؟
ملالہ کی طرح بے شمارلوگ روزانہ ٹارگٹ ہوتے رہتے ہیں۔۔۔اوران کا کوئی پوچھنےوالانہیں۔۔یہ سب کچھ اس لئےہورہاہے۔۔۔کہ
ہم ۔۔۔پاکستان میں امریکہ کی جنگ لڑرہے ہیں۔۔۔اورامریکہ ہمیں اپنے مفادکےلئے استعمال کرتی ہے۔۔
 
یعنی پاکستانی لڑکی کو پاکستانی طالبان نے گولی ماری کہ وہ ان کے خلاف بات کرتی تھی، پاکستانی لڑکیوں کو تعلیم دینے کے حق میں تھی، ناروے کی کمیٹی نے سوئیڈن کے موجد کے نام سے منسوب انعام پاکستانی اور انڈین کو دیا۔ یہ تو محض امریکی نہیں بلکہ ایک گہری بین الاقوامی سازش بن جاتی ہے :)
 
x boy

محفلین
میرے گھر کی تمام لڑکیاں اعلی تعلیم یافتہ ہیں
اسی طرح میرے اسٹاف کے گھر کی بہو ، بیٹیاں، بہنیں ، مائیں سبھی تعلیم یافتہ ہیں جبکہ یہ لوگ خیبرپختونخوان کے ذیلی ضلع سوابی سے ہیں
ہم سب پاکستانی ہیں،، یہاں سوات کی ایک دو ممبر بھی تھیں جو اچھی خاصی پڑھی لکھی سلجھی ہوئی تھیں ان میں سے تو ایک نے اس مخفل سے
منہ اس لئے موڑلیا کہ اس کے ساتھ یہاں کے ایک یورپین پاکی نے بدتیمیزی کی تھی۔ پختونوں میں تعلیم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ ایک باوقار
سلجھی ہوئی قوم ہے اور اپنی قوم اور مذہب کے لئے جان دینے والوں میں سے ہے اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں۔
 
"یورپی پاکی" نے محض ایک حقیقت ظاہر کی تھی۔ البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان کے الفاظ دانش مندانہ نہیں تھے :)
ویسے آپ کو شاید علم نہ ہو کہ "پاکی" کا لفظ بعض جگہوں پر گالی کے طور پر استعمال ہوتا ہے؟
 
پھر تو میں پاکی والا لفظ استعمال کرنے سے دور رہوں گا لیکن پاک صاف رہنا مجھےبہہت پسند ہے
:)

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ریاست-سوات-کے-حکم-نامے.750

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/الوداع-اے-اردو-محفل.75092/
 
یہ دھاگے میں اسی وقت پڑھ چکا تھا جب یہ سب ہو رہا تھا :)
دوسرا یہ بات بھی واضح رہے کہ محفل پر جیہ محض واحد پختون نہیں لیکن ان کی طرف سے سب سے زیادہ ری ایکشن سامنے آیا تھا۔ عموماً کہا جاتا ہے کہ معافی مانگنے والے کو معاف کر دینا بڑائی کو ظاہر کرتا ہے لیکن وہاں بار بار معافی مانگنے کے باوجود بھی بات کو بڑھانے کا کام کیا گیا تھا۔ ہر انسان کی اپنی اپنی سوچ ہے :)
 
پیارے پیار کی باتیں ہیں سمجھ میں دیر سویر ہوجاتی ہے:)
 
Top