انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

شمشاد

لائبریرین
تم نے خود ہی کہا تھا کہ کچھ present کرنا ہے، اس کی تیاری کر رہی ہو۔

اور وہ کُکنگ رینج کا کیا ہوا؟
 
قیصرانی

لائبریرین

ملائکہ

محفلین

جی میں آجکل اتنی بزی ہوں کہ کسی بھی چیز کا ٹائم نہیں مل رہا ۔۔۔۔ میں کردوں گی۔۔۔ 2 دن سے تو کچن میں بھی نہیں گئی میں ۔۔۔ آج بہن نے کہا مجھے چائے بنا دو اور اتنا جھگڑا کرکے لیکر آئی ہو تو اسے استعمال بھی کرلو میڈم:heehee::heehee:۔۔۔ مجھے ٹائم نہیں مل رہا تو کیا کروں۔۔۔:biggrin::heehee:۔
 
ملائکہ

محفلین
جیتی رہیئے بھتیجی۔ اب بتائیے کہ کیسا فیل ہو رہا ہے پریزینٹیشن کے بعد؟
کچھ بھی نہیں ۔۔۔ اتنی اور ساری چیزیں ہیں۔۔۔ آجکل ہمارا اسٹوڈنٹ ویک چل رہا ہے تو اس میں اتنی چیزیں ہوتی ہیں۔۔۔۔ کل ہم لوگ cleanliness day رکھا ہے صفائی کریں گے اپنے ڈپارمنٹ کی۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کچھ بھی بھی ۔۔۔ اتنی اور ساری چیزیں ہیں۔۔۔ آجکل ہمارا اسٹوڈنٹ ویک چل رہا ہے تو اس میں اتنی چیزیں ہوتی ہیں۔۔۔ ۔ کل ہم لوگ cleanliness day رکھا ہے صفائی کریں گے اپنے ڈپارمنٹ کی۔۔۔ ۔
پاکستان میں ہمارے کالج میں ایک دفعہ زوآلوجی کا ہفتہ منایا گیا تھا۔ اس سے قبل باٹنی کا ہفتہ ہوا تھا جس میں ہر درخت پر تختی لگا کر اس کا سائنسی نام لکھ دیا گیا تھا۔ زوآلوجی والوں نے پھر کسر یوں نکالی کہ انہوں نے راہ چلتے کتے بلیاں پکڑ کر ان کے گلے میں ان کے ناموں کی تختیاں لگا دی تھیں :)
 
واؤ یہ تو بہت اچھا آئڈیا ہے
 
شاہد شاہنواز

کتے بلیوں کو بدلہ لینے کا موقع ملے تو سوچئے وہ انسان کے گلے میں کیا لکھ کر اس کے نام کی تختی لگائیں گے؟۔۔۔ کتنا ظلم کیا ہے انسانوں نے ان حیوانوں پر ۔۔۔ توبہ ہے۔۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
ملائکہ سے باتیں کریں ۔۔۔ کیون جی ایویں ای یہاں تو جنوں کو اپنے " عدم و وجود " کے لالے پڑے ہوئے ہیں یہ ملائکہ کس کھیت کی مولی ہیں ؟؟؟؟
 
باٹنی والوں نے کیل لگا کر تختیاں لگائی تھیں۔ زوآلوجی والوں نے محض لٹکا دی تھیں۔ امید ہے کہ جانور اب تک یہ سب برا سلوک بھلا چکے ہوں گے :)
 
جی لالے تو بہت لوگوں کو پڑ گئے ہیں۔۔ لیکن بہت سے لوگ بھی لالوں کو پڑے ہوئے ہیں۔۔۔۔ ملائکہ بھی انہی میں سے ہیں۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
باٹنی والوں نے کیل لگا کر تختیاں لگائی تھیں۔ زوآلوجی والوں نے محض لٹکا دی تھیں۔ امید ہے کہ جانور اب تک یہ سب برا سلوک بھلا چکے ہوں گے :)
میں محض یہ بات کافی نہیں سمجھتا اور میرا نادر و نایاب خیال یہ ہے کہ جانوروں سے بھی کچھ سینگ، "چک" او ر دولتیاں کھانے کے بعد ہی انسان کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ واقعی ان کو وہ سلوک بھول گیا یا نہیں۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

شاہد شاہنواز

لائبریرین
ٹھیک دکھایا ہے اس ویڈیو میں ۔۔
بے شک۔ انسان نے یہی کیا ہے زمین پر موجود ہر ذی روح کے ساتھ جو نظر آئی ۔۔۔ جنات کو بھی قابو میں کر کے ان سے الٹے سیدھے کام کروائے ۔۔۔ فرشتوں کو قابو میں کرنے کا کوئی چلہ ابھی ایجاد نہیں ہوا، ورنہ یہ بھی کرتا۔۔۔
 
Top