انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ

محفلین
ملائکہ صاحبہ ذرایہ بتائیں۔۔۔ کہ آپ "ای فرینڈ " بناتے وقت شخصیت کو جانچنے پرکھنے کا کیا پیمانہ بروئے کار لاتی ہیں ؟اورکیسے؟
ای فرینڈ سے مراد انٹرنیٹ فرینڈ کی ہی بات کررہے ہیں نا۔۔۔۔ سچ بات تو یہ ہے کہ ایک ہی فورم یہ جوائن کیا ہوا ہے یہاں کہ لوگوں سے جو بات ہے وہی ہے ۔۔۔ باقی اللہ کا شکر ہے میرا اپنا سوشل سرکل اتنا بڑا ہے کہ اتنا وقت نہیں ہے کہ ورچوئیل دوست بنائیں جائیں ۔۔۔ میری اپنی لائف میں ہر ٹائپ کے لوگ ہیں اچھے برے لمبے چوڑے لڑکیاں لڑکے ۔۔۔۔ فیس بک پر بھی اب خاص طور پر وہی لوگ ایڈ ہیں جنھیں میں پرسنل جانتی ہوں اور کوئی نہیں۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
لیکن میرے سوال کا جواب ہنوز تشنہ ہے ۔ مزید وضاحت درکار ہے اگر ممکن ہو
میں ویسے ہی دوستوں کا بتا دیتی ہوں۔۔۔۔ پہلے میں ہر کسی کو دوست بنا لیتی تھی لیکن اب کافی چوزی ہوں اس معاملے میں، بات چیت سب سے کرلیتی ہوں پر اصل والے دوست تو شاید 3 یا 4 ہی کہہ سکتے ہیں آپ، دوست وہی ہوتا ہے جو آپکی مشکل میں کام آئے، برے وقت میں جو ساتھ چھوڑ جائے وہ دوست ہوتا ہی نہیں ہے۔۔۔ اس لحاظ سے میرے 2 ہی دوست ہیں۔۔۔ پہلے بھی بتایا تھا نام ثمرہ اور ریحان۔۔۔۔ میں ہر طرح کے وقت میں انکے ساتھ رہی ہوں اور یہ دونوں بھی ہر مشکل وقت میں ساتھ رہے اور ہیں۔۔۔ میں چاہتی ہوں دوست بےشک ہر وقت ساتھ نا بھی ہوں تب بھی انکے ہونے کا احساس ساتھ رہنا چائیے اور یہ پتہ ہونا چائیے کہ دوسرا بندہ اس کنڈیشن میں ہے۔۔۔ اگر شکل دیکھ کر ایک دوست دوسرے کی پریشانی نا سمجھ پائے تو سمجھو دوست ہی نہیں ہے۔۔۔ ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں دوست بن کر پیچھے پیچھے نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔ اللہ ہی ان لوگوں سے بچا سکتا ہے انسان میں تو اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔۔
 
ملائکہ جی یقینا آپ بڑی باکمال ہیں ۔ شکریہ اب جاکر مجھے مدلل اور بھر پور جواب مل پایا ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ فی امان اللہ
 
ملائکہ

محفلین
ملائکہ جی یقینا آپ بڑی باکمال ہیں ۔ شکریہ اب جاکر مجھے مدلل اور بھر پور جواب مل پایا ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ فی امان اللہ
انکل میں تو آپ سے بڑی چھوٹی ہوں ۔۔۔ ایسے نا ہی بولیں ۔۔۔ ڈانٹ وانٹ دیں نارمل لگے گا:p
 
عمر سیف

محفلین
"ای فرینڈرز" کے بارے ۔
میں ویسے ہی دوستوں کا بتا دیتی ہوں۔۔۔ ۔ پہلے میں ہر کسی کو دوست بنا لیتی تھی لیکن اب کافی چوزی ہوں اس معاملے میں، بات چیت سب سے کرلیتی ہوں پر اصل والے دوست تو شاید 3 یا 4 ہی کہہ سکتے ہیں آپ، دوست وہی ہوتا ہے جو آپکی مشکل میں کام آئے، برے وقت میں جو ساتھ چھوڑ جائے وہ دوست ہوتا ہی نہیں ہے۔۔۔ اس لحاظ سے میرے 2 ہی دوست ہیں۔۔۔ پہلے بھی بتایا تھا نام ثمرہ اور ریحان۔۔۔ ۔ میں ہر طرح کے وقت میں انکے ساتھ رہی ہوں اور یہ دونوں بھی ہر مشکل وقت میں ساتھ رہے اور ہیں۔۔۔ میں چاہتی ہوں دوست بےشک ہر وقت ساتھ نا بھی ہوں تب بھی انکے ہونے کا احساس ساتھ رہنا چائیے اور یہ پتہ ہونا چائیے کہ دوسرا بندہ اس کنڈیشن میں ہے۔۔۔ اگر شکل دیکھ کر ایک دوست دوسرے کی پریشانی نا سمجھ پائے تو سمجھو دوست ہی نہیں ہے۔۔۔ ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں دوست بن کر پیچھے پیچھے نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔ اللہ ہی ان لوگوں سے بچا سکتا ہے انسان میں تو اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔ ۔
آپ کے نزدیک دوست کی ڈیفینشن کیا ہے ؟
 
بھلکڑ

لائبریرین
اگر آپ ایک درخت یا جانور ہوتیں تو کونسا اور کیوں؟
گٹروں کے ڈھکن گول ہی کیوں ہوتے ہیں؟
آخری کتاب کونسی پڑھی؟
آخری مووی کونسی دیکھنے گئیں؟
اپنے کسی بھتئجے یا بھتیجی بھانجے یا بھانجی کو تین جملوں میں بیان کریں؟
کراچی میں کتنے گیس سٹیشنز ہوں گے؟
فکشن کا کونسا کریکٹر بننا پسند کریں گی؟
اگر کوئی آپ کی بائیوگرافی لکھنا چاہے تو آپ کیا سمجھتی ہیں ۔۔۔ٹائٹل کیا ہوگا؟
اگر آپ کو پتہ چلا ہے کہ آپ کی زندگی کے 6 ماہ رہ گئے ہیں ۔۔۔ٹائم کے ساتھ کیا کریں گی!
وٹ میکس یو اینگری؟؟؟
اگر آپ کے ساتھ وقت گزارنے والے تین بندوں کو ایک جگہ بٹھایا جائے تو وہ کیا بتائیں گے؟
آن آ سکیل آف 10 ہاؤ ہیپی یو آر۔
وٹ واز دی ورسٹ انسیڈنٹ یو ہیڈ۔۔۔ڈونٹ بی بریف!!
 
ملائکہ

محفلین
"ای فرینڈرز" کے بارے ۔

آپ کے نزدیک دوست کی ڈیفینشن کیا ہے ؟
میں ویسے ہی دوستوں کا بتا دیتی ہوں۔۔۔ ۔ پہلے میں ہر کسی کو دوست بنا لیتی تھی لیکن اب کافی چوزی ہوں اس معاملے میں، بات چیت سب سے کرلیتی ہوں پر اصل والے دوست تو شاید 3 یا 4 ہی کہہ سکتے ہیں آپ، دوست وہی ہوتا ہے جو آپکی مشکل میں کام آئے، برے وقت میں جو ساتھ چھوڑ جائے وہ دوست ہوتا ہی نہیں ہے۔۔۔ اس لحاظ سے میرے 2 ہی دوست ہیں۔۔۔ پہلے بھی بتایا تھا نام ثمرہ اور ریحان۔۔۔ ۔ میں ہر طرح کے وقت میں انکے ساتھ رہی ہوں اور یہ دونوں بھی ہر مشکل وقت میں ساتھ رہے اور ہیں۔۔۔ میں چاہتی ہوں دوست بےشک ہر وقت ساتھ نا بھی ہوں تب بھی انکے ہونے کا احساس ساتھ رہنا چائیے اور یہ پتہ ہونا چائیے کہ دوسرا بندہ اس کنڈیشن میں ہے۔۔۔ اگر شکل دیکھ کر ایک دوست دوسرے کی پریشانی نا سمجھ پائے تو سمجھو دوست ہی نہیں ہے۔۔۔ ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں دوست بن کر پیچھے پیچھے نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔ اللہ ہی ان لوگوں سے بچا سکتا ہے انسان میں تو اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔ ۔
میرا خیال ہے یہ۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
اگر آپ ایک درخت یا جانور ہوتیں تو کونسا اور کیوں؟
میں اگر درخت ہوتی تو نیم کا مجھے بڑا اچھا لگتا ہے اور اگر جانور ہوتی تو میں ہوتی چھوٹی سی چڑیا یا ڈالفین یا پھر سفید والی شیرنی جو برف میں رہتی ہے۔۔۔
گٹروں کے ڈھکن گول ہی کیوں ہوتے ہیں؟
مجھے کیا پتہ ۔۔۔۔۔
آخری کتاب کونسی پڑھی؟
آخری کتاب جو ابھی رات میں پڑھی تھی تھوڑی سی، The indian empire : its history, people and products از Sir William Wilson Hunter
آخری مووی کونسی دیکھنے گئیں؟
سیمنا میں دیکھنے مووی میں جاتی ہی نہیں ہوں کیونکہ وقت نہیں ہوتا صاف بات ہے ہاں ابھی میں نے once upon a time کا سیزن 3 دیکھنا شروع کیا ہے۔۔۔

اپنے کسی بھتئجے یا بھتیجی بھانجے یا بھانجی کو تین جملوں میں بیان کریں؟

میرا تو ایک ہی بھتیجا ہے پوری دنیا میں :p 1) وہ ہم سے بہت دور رہتا ہے 2) وہ بڑا ہی کیوٹ اور سمارٹ بچہ ہے۔ 3) وہ پھوپھو کی مشکل زندگی میں ایک پیاری سی اسمائیلی ہے:love::love::love::love:
کراچی میں کتنے گیس سٹیشنز ہوں گے؟

:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
فکشن کا کونسا کریکٹر بننا پسند کریں گی؟
کوئی بھی نہیں:cool:
اگر کوئی آپ کی بائیوگرافی لکھنا چاہے تو آپ کیا سمجھتی ہیں ۔۔۔ ٹائٹل کیا ہوگا؟

اگر آپ کو پتہ چلا ہے کہ آپ کی زندگی کے 6 ماہ رہ گئے ہیں ۔۔۔ ٹائم کے ساتھ کیا کریں گی!

پڑھائی چھوڑ کر مختلف جہگوں کے ٹکٹ کروا کہ گھوم پھرکہ رشتے داروں سے مل کر معافی مانگ لونگی پھر مر جاؤں گی۔۔۔۔
وٹ میکس یو اینگری؟؟؟
کافی چیزیں اور situations ہیں۔۔۔ سب زیادہ شور ہوتو بہت غصہ آتا ہے خاص کر جب بچے شور کریں تو کیونکہ مجھے بالکل بھی عادت نہیں ہے۔۔۔ کوئی میری پرائیوسی میں گھسنے کی کوشش کرے چائے وہ کوئی بھی ہو:confused:
اگر آپ کے ساتھ وقت گزارنے والے تین بندوں کو ایک جگہ بٹھایا جائے تو وہ کیا بتائیں گے؟
اس بارے میں کیا کہہ سکتی ہوں سب کہ اپنے اپنے تجربات ہونگے کیونکہ جو میرے ساتھ جیسا رویہ رکھتا ہے میں بھی اس کے ساتھ اب ویسا ہی رویہ رکھتی ہوں۔۔۔
آن آ سکیل آف 10 ہاؤ ہیپی یو آر۔
:)6 شاید
وٹ واز دی ورسٹ انسیڈنٹ یو ہیڈ۔۔۔ ڈونٹ بی بریف!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top